pcosخو اتین کے لیے ڈائٹ چارٹ

یہ خواتین کی بیماری ہے جس میں اووری میں پانی کی تھیلیاں بن جاتی ہیں۔ جس کی وجہ سے ماہانا نظام میں بے قاعدگی ہو جاتی ہے۔ اس بیماری میں کبھی حیض میں کمی ہو جاتی ہے اور کبھی زیادتی ہو تی ہے۔ اس بیماری میں عمو ماً بانجھ پن کی شکا یت ہو جاتی ہے۔
پروٹین والی غذائیں جیسے ٹو فو،چکن اور مچھلی فا ئبر مہیا نہیں کر تی لیکن یہ خو اتین خا ص کر جن کو اووری میں پانی کی تھیلیاں ہو ں ان کے لیے مفید ہیں۔ ایسی خو اتین کو اپنی خوراک کا خا ص خیال رکھنا چا ہیے اور درج ذیل خوراک کا استعمال کرنا چا ہیے۔
فا ئبر والی غذائیں
ان میں سبزیا ں خا ص طور پر ہر ے پتوں والی سبزیا ں اور بر کلی شامل ہے۔
ہر ی اور لا ل مر چ
اناج
بادام
بیر یز
شکر قندی
کدو
پروٹین
انڈے اور مچھلی
پالک
اخروٹ اور با دام
زیتو ن
پھل
بلیو بیر ی اور اسٹر ابیر ی
ہلدی اور ٹماٹر کا استعمال کر یں۔
احتیا ط
ایسی غذ ا جس میں کا ر بوہائیڈریٹ مو جود ہوں ان غذاؤں سے گر یز کر یں۔
میٹھی خا ص طور پر چینی سے بنی ہو ئی اشیاء
مشروبات
تیکھے اور تیز مصالحے والی غذائیں
سر خ گو شت
آلو
اس بیما ری میں مبتلا خو اتین کو امر اض قلب،اووری کا کینسر،ذیا بیطس اور ہائی بلڈ پریشر کا مر ض ہو سکتا ہے۔اس لیے اس مر ض میں مبتلاخو اتین اپنی ڈائٹ کا خاص خیال رکھیں۔ روز انہ کم از کم چالیس سے ساٹھ منٹ چہل قدمی یا تیزواک کر یں۔اپنا وزن کم کر یں۔

کیٹاگری میں : ماں

اپنا تبصرہ بھیجیں