ما ئیگر ین ایک تکلیف دہ مر ض

سر کے ایک سا ئیڈ کے شد ید درد کو مائیگرین کہتے ہیں۔یہ اس وقت اور بھی شد ت اختیار کر جاتا ہے جب اس کا بروقت علا ج نہ کیا جائے۔ایسا بھی ہو تا ہے کہ سر میں کسی پریشا نی کی وجہ سے شد ید سر دردکو ما ئیگرین کہاجا تا ہے ۔ مزید پڑھیں

جو س پئیں ، صحت مند رہیں

کچھ غذاؤں کو اپنی زندگی سے نکال دینے کا مقصد ہے کہ ہم اپنی صحت کو خو د اپنے ہاتھوں سے خیر با د کہہ رہے ہیں۔اس با ت سے انکا ر ممکن نہیں کہ اچھی غذا ہماری صحت پر اچھے اثر ات مر تب کر تی ہے۔ ضرور ی نہیں کہ اگر ہم فربہ مزید پڑھیں

معدے کا السر وجو ہا ت اور علاج

معدہ ہمارے جسم کا وہ حصہ ہے جو ہمارے نظا م ہضم کو چلانے میں اہم کر دار ادا کر تا ہے۔اس کے بغیر ہمارے اندر کا نظا م نہیں چل سکتا کیو نکہ یہ کھانے کو ہضم کر نے اور آنتوں کی حفا ظت کے لیے مختلف رطو بتیں خارج کر تا ہے جو مزید پڑھیں

مر دانہ امر اض اور ان کا علاج

مر د ہو یا عورت دونوں کے نظا م ہی اللہ نے ایسے بنائے ہیں کہ ان میں کمی بیشی ہو نا ایک قد رتی بات ہے اگر مر د یہ سمجھے کہ وہ مرد ہے اور اسے علاج کی ضرورت نہیں یا وہ کسی ایسی بیماری میں مبتلا نہیں ہو سکتا جو خالص مر مزید پڑھیں

دانت کے درد کا علاج غذا سے

انسانی جسم کی سا خت کچھ ایسی ہے کہ جسم کا ایک حصہ بھی اگر تکلیف میں ہو تو پور ا جسم تکلیف محسو س کر تا ہے۔اسی طر ح دانت کا در د بھی سارے جسم میں بے چینی پید ا کر دیتا ہے ۔اکثر لو گ اس مر ض سے چھٹکارا حا صل مزید پڑھیں

آنتو ں کے امر اض کا غذا سے علاج

آنتو ں کی بیماری ایک ایسی بیماری ہے جس میں آپ اگر مبتلا ہو جائیں تو اس کی وجہ سے آپ کے جسم کا سا را نظام متاثر ہو تا ہے۔جس کی وجہ سے متعد د بیماریا ں جنم لیتی ہیں جو کے آپ کے جسم کو کمزور اور لا غر بنا دیتی ہیں۔آنتو ں مزید پڑھیں

ٹی بی کا علاج اب نا ممکن نہیں

ٹی بی ایک قد یم بیماری ہے جسے کسی زمانے میں لا علا ج سمجھا جاتا تھا۔ اس دور میں اسے تھکا وٹ،رنج و الم ،بھو ک ، سینے کے زخمو ں اور حمل سے منسو ب کیا تھا۔اس زمانے میں ٹی بی کی وجہ سے کئی امو ات ہو ئیں۔اس کو’’ سفید سرطان ‘‘ مزید پڑھیں

ہا ئی بلڈ شو گر کی علامات اور علا ج

ایک وقت تھا جب ذیا بیطس کا مر ض چند لوگوں تک محدو د تھااور ذیا بیطس کو مہلک سمجھا جا تا تھالیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ بیماری ا قد ر پھیل گئی ہے کہ ہر دو سر ا شخص اس میں مبتلا نظر آتا ہے۔ حتی کہ بچے بھی اس بیماری سے مزید پڑھیں