خطاطی کریں ذہنی تناؤ سے دور رہیں۔۔۔۔ ما ہرین

لندن: خطاطی کا فن تمام تہذیبوں اور معاشروں میں یکساں اہمیت کا حامل ہے۔ لیکن اب ماہرین نے تحقیق کی ہے کہ خطاطی کرنے والے افر اد ذہنی تناؤ سے دور رہتے ہیں۔ یو نیو رسٹی آف لندن (یو سی ایل) نے اس ضمن میں پچاس ہز ار افر اد کا سروے کیا اور ان مزید پڑھیں

دوران حمل مو نگ پھلی سے گریز کر یں۔۔۔۔ ماہرین

لا ہور (وقت نیوز)گزشتہ دہائی کے دوران خو اتین کو مو نگ پھلی کے بارے میں دوران حمل مختلف ہدایات دی جاتی رہی ہیں۔ امر اض اطفا ل کی امریکی اکیڈمی نیسن ۰۰۰۲ میں حاملہ خو اتین کو کہا گیا تھا کہ وہ دوران حمل مو نگ پھلی سے گریز کر یں۔ اگر بہن بھائی مزید پڑھیں

دوران حمل چھاتی کا کینسر کیو ں ہو تا ہے۔۔۔۔تحقیق

یو نیو رسٹی آف ایلینو س شکاگو کے طبی ما ہرین نے انکشاف کیا ہے کہ انھوں نے دوران حمل چھاتی کے کینسر کی شدت میں اضافے کی وجوہات جان لی ہیں۔ حمل کے بعد جب ما ں کے جسم میں تبدیلیاں ہو تی ہیں تو اس دوران چھاتی کے متعلق خو ن کے خلیے مزید پڑھیں

ٹماٹروں پر ما ہرین کی کچھ نئی تحقیق۔۔۔۔ رپورٹ

آسٹریلیا میں ہو نے والی تحقیق کے مطابق ٹماٹروں میں پائے جانے والے جزلائکو پین کی پچیس ملی گر ام مقدار خون میں چکنائی کی سطح کو دس فیصد تک کم کر سکتی ہے۔ٹماٹر میں قدرتی طور پر بلڈ پریشر نارمل کر نے کے لیے پو ٹاشیم پایا جاتا ہے جو خون کو بلند فشار مزید پڑھیں

گندے دانت دل کے مرض کا سبب۔۔۔۔ ماہر ین

گندے اورزرد دانت یو ں تو معدے اور منہ کی بیماریو ں کا سبب بنتے ہیں اور ان میں مو جو د بیکیٹریا جب حملہ آور ہو تے ہیں تو انسان مہلک امر اض میں بھی مبتلا ہو جاتا ہے۔ حال ہی میں بر طا نو ی ماہر ین نے انکشاف کیاہے کہ گندے اور مزید پڑھیں

انگور اور مو نگ پھلی کا مر کب تیار

لندن: طبی ما ہر ین نے کئی شو اہد کے بعد ریزویر یٹرول نامی مر کب کو حیر ت اور رشک سے دیکھنا شروع کر دیا ہے۔ مونگ پھلی،سبز اور سرخ انگور وں اوربلیو بیر ی میں پایا جانے والا یہ مر کب دل کو تو انا،بلڈ پریشر کو قابو اور کینسر کو دور رکھتا مزید پڑھیں

پھل مکھیا ں کینسر کی دوا ۔۔۔ ما ہرین

نیو یارک: کینسر کے مر ض میں جینیاتی اور سالماتی سطح پر تبدیلیا ں پید ا ہو تی ہیں۔ ہر کینسر کی نو عیت ووسرے سے مختلف ہو تی ہے۔اسی بنا پر پھل مکھی میں انسانی کینسر کی تفصیلات شامل کر کے انھیں کینسر کے علاج کے لیے انوکھی تجویز پیش کی ہے۔ ماہرین کا مزید پڑھیں

اسپرین کا استعمال نقصان دہ ہے۔۔۔ تحقیق

سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ جو لو گ فالج کے حملے سے بچنے کے لیے اسپرین کا استعمال کر تے ہیں وہ اپنی صحت کو فائدے کے بجائے نقصان سے دو چار کر تے ہیں۔ ایک لاکھ مریضو ں پر کیے گئے جائزے کے مطابق بتایا گیا ہے کہ ایسے لو گوں میں جسم مزید پڑھیں

کینسر ویکسین کی تیاری میں اہم پیش رفت۔۔۔ ما ہر ین

ایمسٹر ڈیم: ہالینڈ کے ما ہر ین نے کینسر کی ویکسین کی ابتدائی ٹیسٹ کے بعد اس پر اپنی تسلی کا اظہار کیا ہے۔جس کے بعد عا لمی طور پر ایمو نو تھراپی پر مبنی عالمی ویکسین تیار کر نے کی راہ ہمو ار ہو سکتی ہے۔ ہفت روزہ سائنسی جر یدے ”نیچر“ میں شا مزید پڑھیں

آلو ہائی بلڈ پریشر کا سبب۔۔۔تحقیق

ارورڈ: بر ٹش میڈ یکل جر نل کی نئی تحقیق کے مطابق ہفتے میں چار یا اس سے زیادہ مر تبہ آلو کو بطور خوراک استعمال کر نے سے ہائی بلڈ پریشر کے امکا ن گیارہ فیصد بڑھ جاتے ہیں۔جبکہ فر نچ فر ائز کھانے سے اس مر ض کے امکان سترہ فیصد بڑ ھ مزید پڑھیں