گوند کتیر ا کے فو ائد اور استعمال

یہ ایک خار دار درحت کا گو ند ہے۔ جس کے کانٹوں کی کثرت اور تیزی مشہو ر ہے۔یہ پانی میں پھو ل جاتی ہے۔ اس کا رنگ زردی مائل سفید ہو تا ہے۔ اس کا مز ا ج گر م اور سر د ہے۔ اس میں بھرپورمقدار میں پروٹین اور فو لک ایسڈ پائے مزید پڑھیں

کیا آپ فائبر کی مکمل مقدار لے رہے ہیں

فائبر کاربو ہا ئیڈریٹ کا ہی ایک نام ہے۔ جو عام طور پر ہمیں سبزیوں،پودوں اور اناجوں میں ملتا ہے۔فائبر کی خوبی یہ ہے کہ یہ نیو ٹرین کی طر ح ٹو ٹ کر نہیں گر تا بلکہ یہ اچھی صحت کے لیے اہم کر دار ادا کر تا ہے۔ فائبر کی دو اقسام ہیں۔ مزید پڑھیں

آڑو فو ائد سے بھرپور پھل

آڑو مو سم گرما میں کثرت سے پیدا ہو نے والا پھل ہے۔اس میں وٹامن اے، بی،رابو فلادین، نیاسین،کیلشیم،آئرن،فاسفورس،پروٹین،کاربو ہائیڈریٹس اور پو ٹاشیم سمیت کئی غذائی اجزا ء پائے جاتے ہیں۔یہ خوردنی پھل ہے اس کی دو اقسام ہیں۔ یہ پت جھڑ درختوں کے گروہ میں سے ہے۔ اپنی خو شبو، شیریں او ر لذت مزید پڑھیں

کھیر ا گرما کی مزیدار سو غا ت

کھیر ا مو سم گرما کی خا ص سوغات ہے جسے بڑے اور بچے دونوں شوق سے کھاتے ہیں۔ اسے سلاد کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے جبکہ اکثر افر اد اسے بھو ک مٹا نے کے لیے بھی استعمال کر تے ہیں۔اس کے بے شما ر فو ائد ہیں جو گرما کی چلچلاتی مزید پڑھیں

خو بانی کی اہمیت اور افا دیت

یہ ایک مشہو ر پھل ہے جس کا رنگ زرد، ذائقہ شریں،مز اج سر د ہے۔اس کو پانچ سے دس عددتک کھانا چا ہیے۔ خوبانی کھانے میں جتنی مز یدار ہے اتنی ہی صحت کے لیے مفید ہے۔دنیا بھر میں خو بانی کی بیس سے زائد اقسام پائی جاتی ہیں خو بانی کو تین طر مزید پڑھیں

پارسلے کے فو ائد

لو گ اکثر پارسلے اور دھینے میں فر ق نہیں کر پاتے۔ ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے کی وجہ سے ان کا استعمال بھی ایک جیسا ہے۔ لیکن ان کے پتوں میں فرق ہے۔ پارسلے کے پتے کٹاؤ دار اور مڑے ہو ئے ہو تے ہیں۔ اسکی خوشبو اور ذائقہ دھیما ہو تا ہے۔ مزید پڑھیں

پھل اہم فو ائد کے ساتھ

کیلا ہڈیو ں کو مضبو ط کر تا ہے۔ ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے مفید ہے۔ تربوز دل کی دھڑکن کو اعتدال میں رکھتا ہے۔ پپیتا گھنٹیا اور جوڑوں کے درد کو دور کر تاہے اور جلدی بیماری سے محفو ظ رکھتا ہے۔ سیب کو لیسٹرول کو گھٹا کر مو ٹاپے کو کم مزید پڑھیں

سو بیماریو ں کی ایک د وا۔۔۔ کلو نجی

کلو نجی میں یہ خا صیت مو جو د ہے کہ اس میں سوائے موت کے ہر بیماری کا علاج موجود ہے۔یہ ایک قسم کی گھاس ہے اس کا پودا خود رو اور چالیس سینٹی میٹر تک ہو تا ہے۔یہ سونف سے مشابہہ ہو تی ہے۔اس کے پھول زردی مائل،بیج سیا ہ اور شکل پیاز مزید پڑھیں

کھجو ر کے پتے، تنے اور گٹھلی کے فو ائد

کھجور کو ایک طا قت ور پھل سمجھا جاتا ہے۔ اسی لیے اس کا استعمال دوسرے پھلوں کی نسبت زیادہ ہو تا ہے کیو نکہ یہ فوری تو انائی بحال کر تا ہے۔ رمضان میں اس کا استعمال بہت زیاد ہ ہو جاتا ہے۔ چھو ٹا سا یہ پھل غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے۔ کھجو مزید پڑھیں