انا رسے وزن کم کر نا اب آسان

انار دنیا کے قد یم تر ین پھلو ں میں سے ایک ہے اس میں کا ر بو ہا ئیڈر یٹ،پو ٹا شیم ،کیلشیم ،میگنیشیم ،تانبہ ،لو ہا ،سلفر ،فاسفور س اور مختلف اقسام کے وٹامن بڑی تعد اد میں پائے جاتے ہیں۔ ڈائٹنگ کر نے والے افر اد کے لیے انار بہتر ین پھل مزید پڑھیں

وزن بڑھانے کا ڈائیٹ چارٹ

وزن کم کر نا جس طر ح مو ٹے لوگوں کے لیے ایک خو اب کی مانند ہوتاہے اس لیے وزن کازیادہ ہونا پتلے لوگوں کے لیے کسی بھی ایک خوبصورت خو اب کی طر ح ہو تا ہے۔ جس کی تعبیر دو نوں فر یق دنوں میں چا ہتے ہیں۔ ہمیشہ ایک بات ذہن مزید پڑھیں

قد رتی اجز ا سے وزن کم کر یں

دہی صبح ناشتے میں ایک پاؤ دہی میں آدھا چمچ کالی مر چ اورایک کھانے کا چمچ شہد ملا کر کھانے سے ایک مہینے میں سات کلو وزن کم ہو گا ۔( اس دوران صرف اسی کا ناشتہ کر یں)۔ لیموں ایک گلا س سادے پانی میں زیر ے کو رات بھر بھگو کر رکھ مزید پڑھیں

پر و ٹین سے کر یں وزن میں کمی

پر وٹین ہما ر ی غذ ا کا اہم جزو ہے ۔ اب اسے وزن کم کر نے کے لیے اہم تصور کیا جاتا ہے ۔یہ ایک مشہورپروٹین ہے جسے جسم کی فاضل چربی پگھلانے کے لیے مؤ ثر سمجھا جا تا ہے ۔پر و ٹین کا با قا عدہ استعمال وزن بڑ ھا نے مزید پڑھیں

یو گا ۔۔۔۔صحت مند زندگی

مر دوں کے مقا بلے میں خو اتین جلد تھکن کا شکا ر ہو تی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ بڑھاپے کی طر ف جلد سفر کر تی ہیں۔ چھو ٹی عمر میں ہی خو اتین جب جنسی تبدیلیو ں سے گزرتی ہیں تو ان کے اندر بدلنے والے ہارمو نز ان کو مزید پڑھیں

پچکے اور دھنسے ہو ئے گالوں کا علا ج

خوبصور تی اور متنا سب جسم کسے پسند نہیں۔لیکن جب با ت ہوپچکے اور سو کھے گالوں کی تو سا ری خو بصورتی ماند پڑ جاتی ہے پھر نہ تو کو ئی تیاری اچھی لگتی ہے اور نہ ہی کو ئی رنگ روپ جچتا ہے۔متناسب جسم اور متناسب چہر ہ ہی خوبصورتی کی علامت سمجھاجاتاہے۔ ضرورت مزید پڑھیں

مو ٹاپے کو خو د سے دور رکھیں

مو ٹا پے کو اگر حسن کا دشمن کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔ خو بصورتی بھی اس وقت ما ند پڑ جاتی ہے جب جسم چہر ے کی خوبصورتی کاساتھ نہ دے رہا ہو ۔مو ٹاپے کی وجہ سے انسان جب تضیک کانشانہ بنتا ہے تو اپنے ہم عصروں میں اس کی شخصیت مزید پڑھیں

مو ٹاپے کو کم کر نے کے لیے ڈرنک

وزن کم کر نا ایک مشکل امر ہے لیکن بعض اوقا ت ایسے ڈرنک بھی ہو تے ہیں جن کے استعمال سے با آسانی بغیر کسی دقت کے اپنا وزن کم کر سکتے ہیں۔ کچھ لو گ وزن کم کر نے کے لیے بازاری مشروبات خر یدتے ہیں جو چر بی گھلانے کے ساتھ ان مزید پڑھیں