گرمیو ں میں حسن کو نکھا ریں

آب و ہو ا انسانی جلد پر اثر انداز ہو تے ہیں۔ اس لیے ضروری ہے کہ مو سم کی تبدیلی کے ساتھ ہی اپنی جلد پر توجہ دینی شروع کر دی جائے تا کہ مو سم کی وجہ سے ہو نے والے جلدی مسائل سے بچا جاسکے۔سردیوں میں ہماری جلد کسی اور طرح سے مزید پڑھیں

گھریلو ماسک اور آپ کی جلد

ملتانی مٹی کا ما سک مو م ۵۲ گرام گلاب کا عر ق آدھالیٹر لینو لین ۰۰۲ گرام ملتانی مٹی ۰۰۱ گرام موم،لینولین کو کسی برتن میں ڈال کر مکس کر لیں۔اب اس میں گلاب کاعر ق شامل کر یں۔تھوڑی تھوڑی کر کے ملتانی مٹی شامل کریں۔اس وقت تک ہلاتی رہیں جب تک مٹی چکنی مزید پڑھیں

گرمیو ں میں سن ٹین سے بچیں

گرمیو ں میں اکثر جسم کا وہ حصہ جو ڈھکا نہ گیا ہو وہ گرمی کی شد ت اور دھو پ کی تما زت سے جھلس جاتا ہے یا اس جگہ سے رنگت کالی ہو جاتی ہے جو دیکھنے میں بد نما لگتی ہے۔ اس بیماری میں عمو ماً گردن، ہاتھ پاؤں اور چہر ہ مزید پڑھیں

مر دوں کے لیے حسن کے کرشمے

حسن کا لفظ صر ف عورتو ں کے لیے نہیں بلکہ مردوں کے لیے بھی استعمال ہو تا ہے۔مر د بھی خوبصور ت نظر آنا چا ہتے ہیں۔ ایک وقت تھا جب مر داپنی تیاری میں صر ف پانچ منٹ لیتے تھے۔ جبکہ اب مردوں کی تیاری خو اتین کو بھی مات کر دیتی ہے۔ مزید پڑھیں

وٹامن سی اور آپ کی خوبصورتی

بہت سی غذاؤں میں مو جو د ہو تا ہے اورہماری صحت کے لیے مفید ہے وٹامن سی خوبصورتی کو اجا گر کر نے کا بہترین ذریعہ ہے۔ اس کی بڑی خو بی یہ ہے کہ یہ آسانی سے جسم میں پانی اور خو ن کے ساتھ حل ہو جاتا ہے۔جس کی وجہ سے ہمارے مزید پڑھیں

چند لمحو ں میں خو د کو سنو اریں

آپ کو چند لمحے پہلے ہی کسی پارٹی میں جانے کا پیغام ملا ہے اور آپ چا ہ کر بھی انکار نہ کر سکتی ہوں توایسے میں سب سے پہلے آپکی نظراپنے چہرے پر جائے گی جو کافی دنوں سے تو جہ کی حامل تھی اور اب اچانک بہت زیادہ تو جہ چاہ رہی ہے۔ مزید پڑھیں

خوبصورتی کے نئے انداز

خوبصورتی کو نکھارنے کے لیے ضروری نہیں کہ آپ ہمیشہ بازاری کریمو ں اور لو شن کا انتخاب کریں۔اس بات سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ بازاری یہ کریمیں خوبصورتی میں فوری اضا فہ کر تی ہیں۔ ساتھ میں ہم اس بات کو بھی جھٹلا نہیں سکتے کہ انکا استعمال اکثر اوقات جلد کے لیے مزید پڑھیں

رنگین بالوں کی حفا ظت کیسے کی جائے

بالوں کا قدرتی رنگ اتنی تو جہ نہیں چا ہتا جتنی تو جہ کی ضرورت رنگین بالوں کو ہو تی ہے۔رنگین بال آپ کے چہر ے کی لک بد ل کر رکھ دیتے ہیں۔ لیکن اگر رنگے بالوں پر تو جہ نہ دی جائے تو بال بے رونق اور روکھے ہو جاتے ہیں۔ لیکن اگر مزید پڑھیں

مو سم کی تبدیلی سے جلد کی حفاظت کریں

مو سم کی تبدیلی کے ساتھ جہا ں ہر چیز میں تبدیلی آتی ہے وہیں مو سم کی تبدیلی ہماری جلد پر بھی اثر انداز ہو تی ہے۔خاص طور پر حساس جلد کو بہت سے مسائل کا سامنا کر نا پڑتا ہے۔ مو سم گر می سے سردی کا آئے یا سر دی سے بہا مزید پڑھیں

خوبصورت جلد پانے کے لیے کچن میں جائیں

چہرے کی صفا ئی اور حفا ظت روزمرہ کے کامو ں میں شمار ہو تا ہے۔ لیکن اکثر خواتین اپنی جلد کی حفا ظت اس وقت کر تی ہیں جب ان کی جلد خشک، کھردری، بے چمک اور ڈل ہو گئی ہو۔ ایسے میں ان کو جہاں محنت زیادہ کر نی پڑتی ہے وہا ں مزید پڑھیں