بچے مٹی کیو ں کھاتے ہیں؟

کچھ بچے مٹی، گرد اور دیوار کھاتے ہیں۔ لیکن جب وہ سمجھتے ہیں کہ یہ چیز یں نقصان دہ ہو سکتی ہیں تو وہ کھانا چھو ڑ دیتے ہیں جبکہ کچھ بچوں کی یہ عا دت اتنی پختہ ہو جاتی ہے کہ وہ گر د غبار اور مٹی کھانے سے دریغ نہیں کر تے۔ وہ مزید پڑھیں

پھر ا ہو ا پاؤں (club foot)

کلب فٹ ایسی بیماری ہے جو پیدائشی طور پر ہو تی ہے۔ اس بیمار ی میں بچے کے پاؤں باطنی اور تلوے اندر کو ہو تے ہیں۔ یہ ایک پاؤں اور کبھی دونوں پیروں پر بھی ہو سکتے ہیں۔ جن بچوں کو کلب فٹ کی بیماری ہو تی ہے ان کی ٹانگیں کمزور ہو تی مزید پڑھیں

بچوں کی عمر کے مطابق وزن اور قد

آج کل اکثر مائیں بچوں کے قد اور عمر کے بارے میں پریشان نظر آتی ہیں۔ ان کے مطابق بچے کا قد ان کی عمر کے لحاظ سے چھوٹا ہے تو کسی کو اپنے بچے کا وزن اس کے ہم عمر بچوں سے کم لگتا ہے۔کچھ بچوں کا وزن عمر کے ساتھ بڑھتا ہے۔ جب مزید پڑھیں

بچے دانت کے ساتھ کیو ں پید ا ہو تے ہیں

دانت بچے کی زندگی کے پہلے سال کا ایک اہم اور نارمل حصہ ہے۔عمو ما ًبچوں کے دانت چار سے سات ماہ کی عمر میں نکلنا شروع ہو جاتے ہیں۔ پہلا دانت جو بچے کا نکلتا ہے وہ سامنے کا اوپر یا نیچے والا ہو تا ہے۔بچے اپنا پہلا دانت کچھ مہینو ں بعد نکال مزید پڑھیں

آڑو اور بچے کی صحت

آڑو میں وافر مقدار میں وٹامن اے،سی اور فائبر پائے جاتے ہیں۔ آڑو ایک قدرتی دو ا ہے اور ایک طاقت ور پھل جو بچوں کو آسانی سے دیا جاسکتا ہے۔ یہ خا ص طور پر ان بچوں کے لیے مفید ہے جن کو اکثر قبض کی شکایت رہتی ہے۔ بچے کو آڑو چا رسے مزید پڑھیں

بچوں کی پہلی ٹھو س غذا دلیہ

بچوں کی ٹھو س غذا کا آغاز چھ مہینے سے شروع ہو جاتا ہے۔ ہر ما ں کی کو شش ہو تی ہے کہ بچے کو ایسی غذا دی جائے جو اس کی ہڈیوں اور جسمانی صحت کے لیے مفید ہو۔ اس بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ دلیہ وہ ٹھو س غذا مزید پڑھیں

بچوں کے لیے سمر سمو دی

گرمیوں کی لمبی دوپہر وں میں بچوں کو تروتازہ اور تو انا رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ ہر گھنٹے بعد ان کو تازہ جو س، ملک شیک اور سمو دی دی جائے۔ اور اگر یہ سمو دی خو د بچہ تیار کر ے تو اس کو زیادہ لطف آئے گا۔ چو نکہ بچے فارغ مزید پڑھیں

بچوں میں انڈے کی الرجی علامات اور علا ج

اگر چہ انڈے میں تمام ضروری منرلز اور وٹامنز پائے جاتے ہیں خا ص طور پر یہ کیلشیم اورپروٹین سے بھر پور ہو تا ہے اس کے با وجو د کچھ لوگوں کو خا ص طور پر بچوں کو انڈہ کھانے سے الرجی کی شکایت ہو سکتی ہے کچھ لو گ اس بات کو نہیں مزید پڑھیں

بچوں کی خوراک میں وٹامن سی کی اہمیت

وٹامن سی بچوں کی اچھی صحت اور نشو ونما کے لیے بہت ضروری ہے۔ بہت کم والدین جانتے ہیں کہ ان کے بچے کو دن میں،کتنی عمر میں کتنے وٹامن سی کی ضرورت ہو تی ہے اور کو نسی اشیاء وٹامن سی کا بہترین خز انہ ہے جو وہ اپنے بچو ں کی خوراک میں مزید پڑھیں