بچوں کی قے اور متلی سے کیسے نپٹا جائے

قے اور متلی بچوں میں بے آرامی کا سبب ہی نہیں بنتی بلکہ ان میں پانی کی شدید کمی کا باعث بھی بنتی ہے جس کی وجہ سے بچے کی مو ت واقع ہو نے کا بھی خد شہ ہو تا ہے۔ بچو ں میں متلی اور قے ہو نے کی کئی وجوہات ہو تی مزید پڑھیں

بچوں میں فوڈ الرجی

ہر تیر ہ میں سے ایک بچے کو فو ڈ الرجی ہو سکتی ہے۔ ان کو کسی ایک یا دو ایسی چیزوں سے الرجی ہو تی ہے جن کو کھا کر ان کی طبیعت بگڑ جاتی ہے۔بڑا مسئلہ یہ ہے کہ بہت سے والدین نہیں جانتے کہ ان کے بچوں کو کس چیز سے الرجی مزید پڑھیں

بچے کا دودھ چھڑانے کے لیے کیا کیا جائے

بچے کا دودھ چھڑا نا ما ں اور بچے دونوں کے لیے ایک مشکل امر ہے۔ دونوں ہی اس تکلیف سے گزرتے ہیں۔ بچے کا دودھ چھڑا نا بھی ضروری ہو تا ہے تا کہ وہ اپنی ٹھو س غذ ا بھرپور طریقے سے لے سکے۔نئی ماؤں کے لیے یہ ایک پریشان کن مر حلہ مزید پڑھیں

اسپیشل بچوں کو کیسے سمجھا جائے

بد قسمتی سے ہمارے معاشرے میں اسپیشل (ابنارمل) بچوں کے ساتھ بر ے طریقے سے پیش آیا جاتا ہے۔ان کے ساتھ وہ سلوک نہیں کیا جاتا جن کے وہ حق دار ہو تے ہیں۔ اگر دیکھا جائے تو یہ بچے آپ کی چھو ٹی چھو ٹی مدد کے لیے محتا ج ہو تے ہیں۔ اگر مزید پڑھیں

بچوں کے ناک اور کان کیسے صاف کر یں

بچوں کو صاف ستھر ارکھنا نہ صر ف ان کی شخصیت کے لیے اچھا ہے بلکہ ان کی صحت کے لیے بھی اس کا صاف ستھر ا رہنا ضروری ہے۔ صاف ستھر ے بچوں کو نہ صرف سب پیار کر تے ہیں بلکہ وہ سب کی تو جہ کا مرکز بھی رہتا ہے۔ عموما ًہم مزید پڑھیں

بارہ مہینے بچے کے لیے اہم

بچوں کے ابتدائی بارہ مہینے انتہائی اہم ہو تے ہیں۔اس دوران بچہ بہت سی باتیں سیکھتا ہے وہ اپنے پیروں اور ہاتھوں سے کھیلنا شروع کر دیتا ہے۔ پانچ ماہ کی عمر میں وہ کھلو نے پکڑنے لگتا ہے۔بعض بچے رینگنے لگتے ہیں۔ نفسیاتی ماہرین کے مطابق بچوں کے لیے یہ لمحات نہایت مفید ہیں مزید پڑھیں

بچوں کی ذہنی نشو ونما کے لیے غذا

بچوں کی اگر بہتر نشو ونما کی بات کی جائے تو سب سے پہلے ان کی ذہنی نشو ونما کی بات آتی ہے۔ بچوں کی اچھی پرورش اور صحت کے لیے ضروری ہے کہ ان کی ذہنی نشوونما پر پوری تو جہ دی جائے۔اچھی ذہنی نشوونما کے لیے ضروری ہے کہ ان کی خوراک پر مزید پڑھیں

بچوں میں گائے کے دودھ سے الرجی

خوش قسمتی سے ہمارا نظا م انہظام ایسا ہے جو بہت سی بیماریوں اور کیمیکل کے خلا ف قو ت مد افعت پیدا کر تا ہے جو انسانی نظام کے لیے خطرناک ہو تی ہیں۔ بعض اوقات یہ جسم میں غلط انداز میں اثر انداز ہو تے ہیں جس کی وجہ سے الرجی کی شکایت مزید پڑھیں

بچوں میں یورین انفیکشن

بچوں میں یورین کا انفیکشن عام سی بات ہے یہ اس وقت ہوتا ہے جب بیکیٹریا مثانے یا گردے میں چلے جاتے ہیں۔بچے کو جب یورین انفیکشن ہو تا ہے تو اس سے بخار،الٹی کر نا اورچڑچڑا پن ہو جاتا ہے۔اگر بچہ کچھ بڑا ہے تو اسے یورین کر نے میں دردہوتا ہے اس کے مزید پڑھیں

بچے کی خوراک ایک مسئلہ

کچھ بچے کھانے پینے کے معاملے میں خو ش خوراک ہوتے ہیں۔ ایسے بچے بڑے ہو کر صحت مند اور مضبو ط جسم کے مالک ہو تے ہیں۔لیکن آج کل کے بچے کھانے پینے کے معا ملے میں خا صے لاپر واہ ہو تے ہیں۔ انھیں گاجر کھانے سے زیادہ کینڈی کھانا پسند ہو تا مزید پڑھیں