بچوں کی آنکھوں میں انفیکشن

بچوں میں خاص طور پر شیر خو ار بچوں میں آنکھوں کا انفیکشن ہو نا ایک عام سی بات ہے۔ بچوں میں انفیکشن عمو ماً سردی یا گرمی کی وجہ سے ہو تا ہے۔ یہ وائرس کے حملہ آور ہو نے کی وجہ سے ہو تا ہے۔ بچے کی آنکھوں کا پہلا معا ئنہ چھ مزید پڑھیں

جانئیے اپنے نو مو لو د کے بارے میں

بچہ جس وقت پیدا ہو تا ہے اس کا سر برتھ کینل میں سے نکل کر الگ ساخت کا ہو تا ہے جو بعض اوقات دیکھنے میں مضحکہ خیز لگتا ہے۔ اس کا چہر ہ سوجا ہوا ہو تا ہے اور عمو ماً آنکھو ں کے پپو ٹے سو جے ہوئے اور بند ہو تی مزید پڑھیں

بچے اور یو گا

یو گا عام ورزش سے مختلف ہو نے کی وجہ سے تھوڑی مشکل بھی ہے خا ص طور پر اس وقت جب آپ بچوں کو یو گا سیکھا رہے ہو تے ہیں۔ یوگا ایک ایسی ورزش ہے جو بچوں اور بڑوں کی ذہنی نشو ونما کر نے کے ساتھ ان کی اندرونی صلا حیتوں کو مزید پڑھیں

نومو لود کی صحت

ایک پیدا ہو نیوالا بچہ جب ماں کے پیٹ سے روم ٹمپریچر پر آتا ہے تو وہ بہت سے مسائل کا شکار ہو تاہے اسے اس ماحول کا عادی ہونے میں وقت لگتا ہے۔نو زائیدہ بچوں میں اکثر چہرے پر دانے،پھنسیاں ناف کا ابھرنا کے مسائل ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ بچیوں میں سینے پر مزید پڑھیں

نیند اور نو مو لود

نومو لود نہیں جانتے کہ رات اور دن کیا ہو تے ہیں۔ وہ تمام وقت سو تے رہنا پسند کر تے ہیں کیو نکہ ان کا چھو ٹا سا پیٹ عمو ماً دودھ سے بھر ا رہتا ہے۔ وہ صرف اس وقت اٹھنا پسند کر تے ہیں جب ان کو بھو ک ستائے۔ کچھ مائیں مزید پڑھیں

چھ ماہ کے بچے کا ڈائٹ چارٹ

ٹھو س غذا ماں اور بچے کے لیے ایک خو ش کن لمحہ ہو تا ہے۔ عمو ما ًچھ ماہ کے بچے کو ٹھو س غذا کے ذائقے سے ہمکنار کرا دیا جاتا ہے۔ کچھ مائیں پانچ ماہ سے بھی ٹھو س غذا شروع کر دیتی ہیں۔ ٹھو س غذا شروع کرواتے ہی سب سے مزید پڑھیں

بچوں کے پیٹ درد کو معمو لی نہ سمجھیں

پیٹ کا درد بچوں کی عام بیماری ہے جوکبھی قبض، کھانے پینے میں بے احتیاطی اور پیٹ میں کیڑوں کی وجہ سے ہو سکتی ہے۔ یہ خطرناک تو نہیں ہو تی لیکن کئی بار خطر ناک ہو سکتی ہے۔ عموماً ہم نہیں جانتے کہ پیٹ کا درد کس قدر خطرناک ہے۔ لیکن اگر بچوں میں مزید پڑھیں

بچوں میں سانس کی بیماری

بہت کم بچے ایسے ہو تے ہیں جن کو سانس کی بیماری ہو تی ہے۔تمام بچوں میں سانس کی بیماری کی علامات ایک جیسی نہیں ہو تیں۔ ہر کسی میں سانس کے مسائل کی علامات مختلف ہو تی ہیں۔ اکثر کھانسی آنا یا عمو ماً کھیل کے دوران، ہنستے ہو ئے، چلاتے ہو ئے یا مزید پڑھیں

بچوں کی بیماریا ں

خناق یہ ایک ایسا مر ض ہے جس سے حلق کے اندر ورم ہو کر فاسد جھلی پیدا ہو جاتی ہے۔ جس سے درد کی شدت میں اضا فہ ہو جاتا ہے پانچ سے سات روز میں جھلی خو د ہی پھٹ جاتی ہے اور کبھی سر جر ی کروانی پڑتی ہے۔ حلق کی یہ مزید پڑھیں

ماں کا دودھ بچے کی قدرتی غذا

ماں کادودھ نو مو لود کے لیے سب سے مناسب ترین غذا ہے۔ماں کے دودھ کا کوئی نعم البدل نہیں ہو تا۔ اس لیے بچے کو اگر کو ئی مجبوری نہ ہو تو بچے کو ماں کا دودھ لازم دیں۔ماں کے دودھ میں تمام ضروری غذائی اجزاء موجود ہو تے ہیں جو ایک بڑھتے ہو مزید پڑھیں