بچو ں میں نا خن چبا نے کی عا دت

نا خن چبا نے کی عادت بیشتر بچو ں میں پا ئی جاتی ہے جو بچو ں میں سب سے زیادہ عام بیماری ہے۔ما ہر ین کی زبا ن میں اسے onychophagia کہتے ہیں۔ اکثر جب بچے پر یشانی یا ڈر کی صور ت حال سے گزر رہے ہو ں تو نا خن چباتے ہیں۔ مزید پڑھیں

بچو ں کی بیماریاں

ایک وقت تھا جب بچے ہنستے کھیلتے، گندے سندے بنا کسی بیماری میں مبتلا ہو ئے پل جاتے تھے۔ نا ماؤ ں کو فکر ہو تی تھی کہ بچے بیمار ہو جائیں گے اور نا ہی بچو ں کو پر یشا نی کہ ہم فلا ں کام کر یں گے تو جر اثیم حملہ کر مزید پڑھیں

بچو ں میں دست و اسہا ل

چھو ٹے بچو ں میں دست و اسہا ل کی شکا یت ما ؤ ں کو پر یشانی میں مبتلا کر دیتی ہیں۔ مختلف ٹو ٹکے کر تے ، ڈاکٹر ز کے پاس جاتے وہ ہلکان ہو رہی ہوتی ہیں۔ بچے الگ چڑچڑے پن کا شکا ر ہو تے ہیں۔کمزوری اور خر ابی صحت میں مزید پڑھیں

بچو ں کی صحت اور آپ کی فکر

تقر یبا ۹۰ فیصد ما ں با پ اپنے بچو ں کی صحت کے بار ے میں فکر مند نظر آتے ہیں۔ ان کی خو اہش ہو تی ہے کہ ان کے بچے صحت منداور ایکٹیو نظر آئیں۔ جبکہ بچے اپنی مر ضی کے مالک ہو تے ہیں وہ بڑوں کی مر ضی پر چلنے مزید پڑھیں

بچو ں کا مسا ج ۔۔۔۔ ان کی بہتر صحت کی علا مت

جس طر ح بچو ں کو صحت مند رکھنے کے لیے ہم ان کی خو راک کے با رے میں فکر مند ہو تے ہیں اسی طر ح بچو ں کے جسم کی چستی اور توانائی پر تو جہ دینا ہمار ا کا م ہے۔ بچے کی ہڈیا ں چو نکہ نا زک ہو تی مزید پڑھیں

نو مو لو د میں یر قا ن کی شکا یت

اکثر یو ں ہو تا ہے کہ بچہ پیدا ہو تا ہے تو کچھ دنو ں بعد ہی اس کے چہر ے پر پیلا ہٹ آنے لگتی ہے۔ جو کچھ ماؤ ں کے لیے نارمل سی بات ہو تی ہے لیکن کچھ مائیں اس پیلا ہٹ کی تہ تک جاتی ہیں۔ حقیقت یہی ہے کہ مزید پڑھیں

بچے بستر پر پیشا ب کیو ں کر تے ہیں۔

اکثر دیکھا گیا ہے کہ چھو ٹے بچے بستر گیلا کر دیتے ہیں لیکن ایسا بھی ہو تا ہے کہ اکثر بڑے بچے جو سمجھدار بھی ہوں وہ بستر گیلا کر دیتے ہیں جو یقیناًما ں با پ کے لیے اور خو د بچے کے لیے پر یشانی کا با عث بنتے ہیں۔ ایسا کیو مزید پڑھیں

شیر خو ار بچو ں کو کیا دیں؟

چھ ما ہ تک بچہ صر ف مد ر فیڈ پر ہو تا ہے اور یہ تما م عر صہ ما ں کے لیے بناء پریشانی کے گزرتا ہے لیکن جیسے جیسے بچہ بڑا ہو تا ہے وہ دو دھ کے علا وہ کھانے پینے کی طلب کر نے لگتا ہے۔ اس دوران بچو ں مزید پڑھیں

بچے کھانے میں تنگ کیو ں کر تے ہیں

اکثر دیکھا گیاہے مائیں یہ شکایت کر تی دکھائی دیتی ہیں کہ ان کا بچہ کچھ نہیں کھا تا ۔ سا را دن بھو کاپیاسا گزار دیتا ہے۔ کچھ ماؤ ں کا کہنا ہے کہ ہم بچے کے پیچھے بھاگ بھاگ کر صر ف چند نو الے کھلانے میں کامیا ب ہو تی ہیں۔ بچوں مزید پڑھیں