چھو ٹے بچو ں کی صحت اور بیماریاں

چھو ٹے بچو ں کی صحت اور تندرستی بے حد اہمیت رکھتی ہے۔ ان کو ذرا سی بھی تکلیف پہنچے تو گھر بھرمیں پر یشانی کی لہر دوڑ اٹھتی ہے۔ بچوں کو کوئی بھی تکلیف ہو وہ کہنے سے قا صر ہو تے ہیں۔ اس لیے ان کی بیماری اور تکلیف کو سمجھنا خا صا مزید پڑھیں

خسر ہ ایک مہلک بیماری

آج کل بچوں میں خسرے کی وبا برُ ی طر ح پھیل رہی ہے جو کہ سردیوں کے آخر میں یا بہار کے مو سم میں ہو تی ہے۔ خسر ہ ایک ایسا انفیکشن ہے جو وائرس سے پیدا ہو تا ہے۔ یہ بیماری چھینک اور کھانسی سے نکلنے والے جر اثیمو ں سے بھی مزید پڑھیں

بچو ں کو سر دی اور جکڑ ن سے کیسے بچائیں

سر دیو ں کی آمد آمد ہے اور تقر یباً سبھی بچو ں کو نز لہ، زکام اور سر دی لگ جانے کی شکا یت عام ہو جاتی ہے۔ جس سے خو د بچے تو پر یشان ہو تے ہی ہیں بڑے بھی بچو ں کی اس تکلیف میں پر یشانی محسو س کر تے مزید پڑھیں

بچو ں کی بیماریاں

شیر خو ار بچو ں میں کسی بھی بیماری کا ہو نا ایک معمو لی با ت ہے ۔ کیو نکہ انھیں آئے ابھی اس دنیا میں چند مہینے ہی ہو تے ہیں۔ وہ اس آب و ہوا سے واقف نہیں ہو تے چنا نچہ ذراسی بھی بے احتیاطی ان کو بیمار کر دیتی ہے۔ مزید پڑھیں

بچو ں کے رنگ بر نگے دست کا علا ج

بچو ں کو دست آنا ایک نارمل سی بات ہے۔ لیکن جب ان دستو ں کی رنگت بد ل جائے تو پر یشانی کا با عث بنتی ہے اس لیے رنگ بر نگے دستو ں میں خاص احتیاط کی ضرورت ہو تی ہے۔ بچو ں میں دست آنے کی وجہ کھانے پینے میں بد پرہیزی مزید پڑھیں

بچوں کے پیٹ میں گیس اور درد

نو زائیدہ بچے کو جب کو ئی تکلیف ہو تی ہے تو وہ اپنی تکلیف کا اظہار نہیں کر پا تا ۔ نہ وہ منہ سے کہہ سکتا ہے کہ اسے فلا ں تکلیف ہے۔ وہ اپنی تکلیف اور بے چینی کا اظہا ر رو کر کر تاہے ۔ اللہ نے ماں کو ایسی حس مزید پڑھیں

چھ ما ہ سے زائد عمرکے بچوں کی خو راک اور صحت

عمو ماً بچے جس وقت چا ر ما ہ کے ہو تے ہیں تو مائیں ان کو ٹھو س غذا دینا شروع کر دیتی ہیں۔ جو کہ بچے کی صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔ بچے کو کم از کم چھ ماہ تک ما ں کا دو دھ دینا چا ہیے۔ اگر بچے کو وقت مزید پڑھیں

بچو ں کی نیپی ریش

اکثر مائیں بچو ں کی نا زک جلد پر ہو نے والے ریش کی وجہ سے پر یشان ہو تی ہے۔ زیادہ دیر ڈائپر لگے رہنے سے بچے کی جلد پر ریش ہو نا ایک نا رمل سی بات ہے۔ بعض اوقات یہ ریش اتنی زیادہ ہو جاتی ہے کہ بچہ اس تکلیف کو بر مزید پڑھیں

بچو ں کو جنسی لحا ظ سے مضبو ط بنائیں

آج کل بچو ں کے ساتھ زیادتی کے واقعا ت عام ہیں۔ بچو ں کو بہلانا مشکل کام نہیں۔انھیں پیارکے دو لفظ بو ل کر یا پھر کھانے والی کو ئی بھی چیز دے کر اپنے ساتھ لے جانا مشکل نہیں اور پھر یہی درندے بچو ں کو اپنی ہو س کا نشانہ بنا کر مزید پڑھیں