نو مو لو د کی صفائی کا خیال رکھیں

کان کا میل کا ٹن بڈ سے بچے کے کان ہر گز صاف نہ کر یں۔ ماہر ین کا کہنا ہے وہ بچے کے کان میں مو جو د میل کے ساتھ نہ الجھیں اس سے بچے کو کسی پر یشانی کا سامنا نہیں ہو تانہ اس سے کو ئی انفیکشن ہو تا ہے اور مزید پڑھیں

سردیو ں میں بچو ں کا مساج ضرورت بھی فا ئدہ مند بھی ہے

سر دیو ں میں سب ہی کی جلد خشک اور کھر دری ہو جاتی ہے۔ عمو ماً یہ مسئلہ بچہ کو زیادہ تکلیف دیتا ہے کیو نکہ وہ اس کھردری جلد پر با ر با ر خا رش نہیں کر پا تے اور روتے ہیں۔ اکثر دیکھا گیا ہے کہ سر دیو ں میں بچے مزید پڑھیں

بچو ں کے دانتوں میں کیڑا اور آپ کی احتیا ط

دانتو ں میں کیڑا ایک تکلیف دہ امر ہے خا ص طور پر اس وقت جب یہ کیڑا بچوں کے دانتوں میں ہو ۔ دانتوں میں کیڑے کی بہت سی وجو ہا ت ہیں جو کیڑے پید ا کرنے کا سبب بنتی ہیں۔ عمو ماً چھو ٹے بچے اپنے دانتوں کی حفا ظت کر نا نہیں مزید پڑھیں

کلپ ٹو مانیا بچو ں میں بڑھتا یہ مر ض کہیں انھیں مجرم نہ بنا دے۔

ہم بچپن سے ہی یہ سبق سیکھتے آئے ہیں کہ چوری کر نا بُر ی بات ہے۔ بڑے ہو نے تک ہم اس بات کو اتنی با ر ازبر کر چکے ہو تے ہیں کہ کسی کی چیز پر پسند کی نگا ہ ڈالنے کو بھی چوری میں شما ر کر نے لگتے ہیں۔ اس مزید پڑھیں

بچوں کے غیر ضروری بالوں سے کیسے نپٹا جائے

بچے جب پید ا ہو تے ہیں تو ان کے چہر ے اور جسم پر بال ہو تے ہیں۔ کچھ بچو ں کے جسم پر یہ بال زیادہ ہو تے ہیں اور کچھ کے جسم پر یہ بال کم ہو تے ہیں۔ اکثر بچے ایسے بھی دیکھنے میں آتے ہیں جن کے چہر ے اور مزید پڑھیں

ڈائپر فا ئدہ نہیں نقصان کا با عث بن رہے ہیں

ہم سب مائیں اپنی سہو لیت اور وقت کو بچانے کے لیے بچے کو سا را دن ڈائپر میں باندھ دیتی ہیں اور اس وقت تک اس کی جانب تو جہ نہیں دیتیں جب تک بچہ ڈائپر کے گیلا ہو جانے پر چلا چلا کر ہمیں اپنی جانب متو جہ نہ کر لے۔ ایک وقت مزید پڑھیں

بچو ں کی صحت سب سے زیادہ ضروری ہے

اکثر مائیں بچوں کی صحت متعلق پر یشا ن رہتی ہیں۔ اکثر بچے با ر بار بیماری میں مبتلا ہو کر اپنی صحت گنو اتے ہیں اور ما ں با پ کو الگ پریشانی کا سا منا کر نا پڑتا ہے۔ ایسا کیو ں ہو تا ہے کہ بچے با ر با ر بیما ر مزید پڑھیں

چھو ٹے بچے دو دھ کیو ں الٹتے ہیں

بچے کا دو دھ الٹنا ایک قسم کی قے ہے۔ جس میں بچہ پیا ہو ا دودھ الٹ دیتا ہے اور بچے کا جی متلانے لگتا ہے۔ اکثر بچے اس قے میں سبز، زرد پانی اور کچھ پھٹکیا ں سی خارج کر تا ہے اکثر بچے دو دھ منہ میں ڈالتے ہی ترشی یا تلخی مزید پڑھیں

کمزور بچوں کو صحت مند کیسے کریں

پکے ہوئے ٹما ٹروں کا تازہ رس چھو ٹے بچوں کو دن میں دو تین بار دینے سے بچے صحت مند اور تو انا ہو جاتے ہیں۔ ایک چمچ پالک کی بھاجی کا رس شہد میں ملا کر روزانہ پلانے سے نہایت کمزور بچہ بھی صحت مندو مضبو ط ہو جاتا ہے۔ جو بچے رات مزید پڑھیں

لا کڑا کاکڑا اور بچے

یہ بیماری عمو ماً بچوں سے لے کر بالغ عمر کے افر اد کوہو سکتی ہے لیکن چھو ٹی عمر کے بچے اس بیماری میں زیادہ مبتلا ہوتے ہیں۔ اس لیے اسے بچوں کی بیماری کہا جاتا ہے۔تحقیق کے مطابق صر ف دو فیصد بالغ اس بیماری میں مبتلا ہوتے ہیں۔ یہ ایک متعدی مر مزید پڑھیں