گوند کتیر ا کے فو ائد اور استعمال

یہ ایک خار دار درحت کا گو ند ہے۔ جس کے کانٹوں کی کثرت اور تیزی مشہو ر ہے۔یہ پانی میں پھو ل جاتی ہے۔ اس کا رنگ زردی مائل سفید ہو تا ہے۔ اس کا مز ا ج گر م اور سر د ہے۔ اس میں بھرپورمقدار میں پروٹین اور فو لک ایسڈ پائے جاتے ہیں۔
کتیر ا گو ند کا استعمال خاص طورپر گرمیو ں میں کیا جاتا ہے۔ اس میں ایسی خو بیاں پائی جاتی ہیں جس کی وجہ سے جسم کا ٹمپریچر ٹھیک رہتا ہے اور ہم لو اور گرمی لگنے سے محفو ظ رہتے ہیں۔ گو ند کتیر ا کا استعمال شربت کے طور پر کیا جا تا ہے۔
گرمیوں میں ناک سے خو ن آنے کی صورت میں کتیر ا گو ند کا استعمال مفید رہتا ہے۔
مردانہ طا قت میں اضا فے کا باعث بنتی ہے۔ اسے گرمیوں میں دن میں دو سے تین بار لے سکتے ہیں۔ دس گر ام کتیر ا گو ند کو پانی میں بھگو کر رکھ لیں اور صبح نہار منہ چینی ملا کر پی لیں ہفتے میں اس کا استعمال تین با ر کر سکتے ہیں (صرف گرمیو ں میں)۔
بڑھتی عمر کی وجہ سے ہو نے والے جلدی مسائل کے لیے فائدہ مند ہے۔ جھریوں اور داغ دھبوں سے محفو ظ رکھتی ہے۔
کتیر ا گو ند کو چند گھنٹے کے لیے بھگو کر نتھار لیں۔ اب اس میں دو چمچ انڈے کی سفیدی،دودھ ایک چمچ اور دو چمچ پسے ہو ئے بادام ملا کر مکس کر لیں۔ اب اس ماسک کو چہرے، ہاتھوں اور پیروں پر بیس منٹ تک لگا رہنے دیں۔
اس کے استعمال سے قبض نہیں ہو تی۔وہ لو گ جن کو گرمیوں میں قبض کی شکایت رہتی ہے۔ وہ اس کا استعمال کریں تو اس سے انتڑیاں اور معدہ ٹھیک ہو تا ہے۔
پیشاب کی جلن کو کم کر تی ہے۔
کتیر ا گو ند میں مصری ملا کر پینے سے کمزوری اور تھکاوٹ دور ہو تی ہے۔
گرمی سے بچنے کے لیے صبح شام شربت میں ملا کر پینے سے افاقہ ہو گا۔
ہاتھوں اور پیروں کی جلن میں دو چمچ ایک گلاس پانی میں رات کو بھگو دیں اور صبح گڑ ملا کر پی لیں۔
خون پیدا کر تی ہے۔
گلے کے ٹانسلز میں دو چمچ کتیر ا گو ند پیس کر ہر ے دھنیے کے رس میں ملا کر گلے پر لیپ کریں اس سے افاقہ ہو گا۔
نظام ہاضمہ کو بہتر بناتا ہے۔
کتیر ا گو ند کو بھگو کر اس میں ٹھنڈا پانی اور لیمو ں شامل کر کے پی لیں (چو نکہ اس کا ذائقہ نہیں ہو تا اس لیے اس میں چینی ملا کر پی لیں)
زچگی کے بعد کتیر ا گو ند کے لڈو کمزوری کو ختم کر تے اور خو ن بناتے ہیں۔
گندم کا آٹا اور چینی ہم وزن (۰۵۲)،گھی ۵۷۱ گر ام، پسی ہو ئی کتیر ا گو ند ۵۱ گر ام، خشک میو ہ حسب ذائقہ
دیسی گھی میں کتیر ا گو ند فر ائی کر لیں۔ اب اسے ٹھنڈا کر کے پیس لیں۔اسی گھی میں آٹا فر ائی کر یں کہ اس کا رنگ بدل جائے(چو لہا بند کر دیں)۔ اب اس آٹا میں تمام چیزیں مکس کر کے لڈو بنا لیں۔
آنکھوں کے زخم اور امراض میں مفید ہے۔
اندرونی طور پر جسم کی سو زش اور حر ارت کو تسکین دیتا ہے۔
بادام، نشاستہ اور شکر کے ساتھ ہم وزن کتیر ا گو ند ملا کر دودھ کے ساتھ کھانے سے جسم فر بہ ہو تا ہے۔
کھانسی میں مفید ہے۔
مقعد کے زخم اور جلن کو دور کر تا ہے۔
سیلان خو ن میں بہترین ہے۔
مثانے کی گرمی کو دور کر تا ہے۔
سرعت انز ال اور رقت منی کے لیے مفید ہے۔
احتلام کے مر ض کی شکایت دور ہو تی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں