گر می کا مو سم اور چہر ے کی شا دابی

گرمیو ں کے مو سم میں چہر ے کی شا دابی اور رونق ختم ہو جاتی ہے چہرے پر رہنے والا پسینہ چہرے کی رنگت کو بھی دبا دیتا ہے جس سے رنگ و روپ بد نما ہو کر رہ جاتا ہے۔ یو ں تو ہر مو سم میں جلد پر تو جہ دینا اہم ہے کیو نکہ چہر ہ ہماری جلد کا وہ حصہ ہے جس کو ہم پر دے میں نہیں لے سکتے۔اس لیے چہر ے کو نظر انداز نہ کر یں بلکہ کو شش کر یں کہ اپنے چہر ے کو مو سمی اثر ات سے دور رکھا جائے۔
گر می کے مو سم میں پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کر یں تا کہ چہر ے کی شا دابی کو بر قر ار رکھا جاسکے۔گرمی کے مو سم میں درجہ حر ارت زیادہ ہو نے کی وجہ سے پسینہ زیادہ آتا ہے تا کہ اندرونی درجہ حر ارت نارمل رہ سکے۔اس کی وجہ سے جلد کو بہت زیا دہ کام کر نا پڑ تا ہے۔جلد کے مسام کھل جاتے ہیں اور میل کچیل نکل جا تا ہے۔
گر میو ں میں جلد خشک ہو نا پریشان کن ہے جس کی وجہ سے جلد خر اب ہو نے کا خد شہ ہو تا ہے۔ جلد پر شعا عیں پڑنے سے بھی جلد خشک ہو جاتی ہے۔
ایک انڈہ، ایک چمچ زیتو ن کا تیل، ایک چمچ عر ق گلاب اور ایک چمچ شہد کا ملا کر چہرے پر لگائیں اور پندرہ منٹ بعد چہرہ دھو لیں۔اس سے چہر ے کی خشکی ختم ہو جائے گی۔
وٹامن ای کے کیپسو ل میں لیمو ں کا رس ملا کر چہرے پر لگائیں اور کچھ دیر بعدچہرہ دھو لیں اس سے جلد نکھرجائے گی۔
گرمیو ں میں چہرے پر باریک باریک دانے نکل آتے ہیں۔بعض اوقات یہ دانے بڑے ہو جاتے ہیں اور ان میں پس پڑجاتا ہے۔ ان سے بچنے کے لیے صا بن کے بجائے بیسن کا استعمال کر یں۔ بیسن سے چہر ے کی زائد نمی دور ہو تی ہے اور چکنائی کم ہو تی ہے۔ جس کی وجہ سے دانے نہیں نکلتے۔
گرمیو ں میں عر ق گلاب سے اسپرے کر نے سے دھو پ میں جھلسی جلد تروتازہ ہو جاتی ہے۔ اس لیے جب بھی گھر آئیں تو سب سے پہلے چہرے پر گلاب کے عر ق کا مساج کر یں۔
اگر جلد چکنی ہو تو انڈے میں چند قطرے لیمو ں اور تھو ڑا سا شہد ملا کر دس منٹ لگائیں اور پھر ٹھنڈے پانی سے چہرے کو صاف کر لیں۔ اس سے چکنائی کنٹرول ہو تی ہے۔
گرمیو ں میں ملتانی مٹی کا ما سک بہترین ہے۔
گرمی کے مو سم میں جلد چکنی ہونے سے خلیے مر دہ ہو جاتے ہیں۔ان مر دہ خلیو ں کو نکالنے کے لیے جو کے آٹے میں بیسن اور دہی ملا کرپیسٹ بنا لیں اور اس سے اسکر ب کر یں۔
دہی میں مو جو د سٹر ک ایسڈ بیکٹیر یا کو ختم کر تا ہے۔ دہی میں شکر ملا کر مساج کر نے سے گرمی دانے ختم ہو جاتے ہیں۔
گلاب کی پتیا ں لے کر کی نئی کو نپلوں میں ملا کر پیس لیں اس پیسٹ کو چہرے پر لگائیں اور دس منٹ بعد چہر ہ دھو لیں۔ اس سے چہرے کی جھائیا ں ختم ہو تی ہیں اور سورج کی شعا عو ں سے جھلسنے والی جلد بھی ٹھیک ہو جاتی ہے۔
پپیتے میں ایک چمچ خشک دودھ اور تین قطرے لیمو ں کے ملا کر چہرے پر لگائیں اور دس منٹ بعد منہ دھو لیں۔اس سے سن بر ن فوری ختم ہو جاتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں