کینسر سے بچنے کے لیے ذ ہنی پر یشا نی سے دور رہیں۔۔۔ ما ہر ین

وکٹو ریا : نئی تحقیق سے انکشاف ہو ا ہے کہ ذہنی تناؤ والے افر اد میں کینسر پھیلنے کی رفتا ر غیر معمو لی طور پر بڑ ھ جاتی ہے۔آسٹر یلیا کے موناش انسٹیٹیو ٹ آف فا رما سیو ٹیکل سا ئنسز میں کینسر پر کام کرنے والی خاتو ن پر و فیسر کا کہنا ہے کہ تناؤ کی وجہ سے جسم میں کینسر پھیلنے کی شاہرائیں بن جاتی ہیں جو تناؤ رسو لی کیلیے با قا عد ہ طبعی راستے بناتی ہے۔جس کے ذریعے کینسر کے سیلز اور رسو لی کو پھیلنے کا بھر پور مو قع ملتا ہے۔
ما ہر ین نے بر یسٹ کینسر میں ابتلا چو ہیو ں پرخا ص تجر بات کیے اور ان جانو روں پر کام کر نے والی خا تو ن پر وفیسر کے مطابق تناؤ والی چو ہیو ں میں عام چو ہیو ں کے مقا بلے میں کینسر چھ گنا زائد تیز ی سے پھیلا ۔
پر وفیسر کا کہنا ہے کہ علا ج میں جر احی اور کیمو تھر اپی سے مر یض ذہنی اورجسمانی طور پر شد ید متاثر ہو تا ہے۔دیگر ما ہر ین کے مطا بق بی
ٹا بلا کر دو ا پر پیر انو لو ل کے استعمال سے تناؤ کو کم کر کے کینسر کے علاج کو مؤ ثر اور تیز کیا جاسکتا ہے۔اور اب اس کی آزمائش کی جا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں