کیا آپ کے بچے انر جی ڈرنک لے رہے ہیں تو خبر دار رہیں۔۔۔ما ہر ین

بر طا نیہ : سب ہی پیپسی اور کو ک میں چینی کی خا صی مقدار مو جو د ہو تی ہے اور اس کے پینے سے ذیا بیطس جیسے مو ذی مر ض کے لا حق ہو نے کا اندیشہ ہے۔ جبکہ انر جی ڈرنکس دل کی بیماری کا مو جب بنتے ہیں۔ ان دو نوں مشروبات پر کئی تحقیقات ہو چکی ہیں اور ان کے بارے میں کافی سے زیادہ لکھا بھی جا چکا ہے۔ لیکن اس کے باوجو د نو جو ان ان کا استعمال کر تے ہیں۔ خا ص طور پر گیا رہ سے اٹھا ر ہ سال کی عمر کے بچے اس کا استعمال کرنے کی وجہ سے کینسر جیسے مو ذی مر ض میں مبتلا ہو رہے ہیں۔
بر طا نیہ میں اس سلسلے میں تحقیق کی گئی اور اعد ادو شمار کے تجزیے کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس عمر کے لوگ بہت زیادہ میٹھی چیزو ں کا استعمال کر تے ہیں جس کی وجہ سے مو ٹا پے کی شر ح میں اضا فہ ہو رہا ہے اور وقت کے ساتھ یہ مر ض کینسر کا مو جب بن رہا ہے۔ ما ہر ین کا کہنا ہے کہ اپنی روزمر ہ زندگی میں چینی کی مقدار کم کر نے سے ہم آنے والے دنوں میں ۷،۳ ملین افر اد کینسر سے بچا سکتے ہیں۔
ادارے کے ڈائر یکٹر ایلی سین کا کس کا کہنا ہے کہ یہ بات انتہاا ئی تشو یشنا ک ہے کہ اس عمر میں بچے حد سے زیادہ ان مشروبات کا استعمال کر رہے ہیں جو کہ ان کے مستقبل کے لیے نقصان دہ ہے۔ ما ہر ین نے خبر دار کیا ہے کہ اپنے بچو ں کو ان مشروبات سے دور رکھیں تا کہ ان کو مستقبل کی بیماریو ں سے محفو ظ رکھا جا سکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں