کیا آپ کو ہا ئی بلڈ پریشر ہے تو جان لیں

اگر آپ کو ہائی بلڈ پر یشر ہے اس کے باوجو د کو ئی علامت یا تکلیف ظا ہر نہیں ہو تی تو اس کی وجہ یہ ہے کہ ایچ بی پی کی کو ئی خا ص علامت نہیں ہو ئی لیکن یہ آپ کو ہائی پر ٹینشن میں مبتلا کر سکتی ہے جو دل کی ایک بڑی بیماری ہے۔ اگر آپ اس کاعلاج نہیں کر وا رہے تو یہ دل کے امراض اور گردوں کی خر ابی کا سبب بن سکتے ہیں۔
جب دل سے شریانوں میں جانے والے خو ن کی رفتا ر تیز ہو جائے تو یہ خو ن کا تیز بہاؤ آپ کی شریانوں کی دیو اروں پر دباؤ ڈالتا ہے۔اس پریشر کی پیمائش ملی لیٹر اور مر کر ی سے کی جاتی ہے۔ اس کی ریڈنگ دو نمبر میں دی جاتی ہے ایک جب دل کی دھڑکن تیز ہو
دو سری جب دھڑکنے کے بعد دل پرسکو ن ہو۔
نارمل بلڈ پریشر کا مطلب ہے کہ بلڈ پریشر ۰۳۱ سٹو لک اور ۵۸سے کم ہے یہ نارمل کہلاتا ہے۔ جبکہ ۵۸/۰۳۱ کم بلڈ پریشر کہلاتا ہے۔ جبکہ ۰۴۱/۰۹ ہائی بلڈ پریشر کہلاتا ہے۔
بو ڑھے افر ادمیں سسٹو لک پایا جاتا ہے جس میں خو ن کا بلڈ پریشر۰۴۱ سے بڑھ جاتا ہے ۰ ۹ سے کم ہائی پر ٹینشن(ISH) ایسا بلڈ پریشر ہے جو وقت کے ساتھ بڑھتا ہے ڈسٹو لک بلڈ پریشر صر ف ۵۵ سال کی عمر تک بڑھتا ہے اس کے بعد یہ کم ہو نا شروع ہو جاتا ہے۔
آئی ایس ایچ،ایچ بی پی بوڑھو ں میں پایا جا تا ہے۔
آئی ایس ایچ آپ کو کسی پیچیدہ بیماری کی طر ف لے جاتا ہے۔یہ قابل علاج ہے۔
آئی ایس ایچ پر کنٹرول کیا جا سکتا ہے اگر آپ اپنا طر ز زندگی بدلیں تو اس کا حل مو جو د ہے۔
وزن کم کر یں
اگر آپ کا وزن بڑھ رہا ہے تو یہ چیز آپ کو ایچ بی پی کی طر ف لے جا سکتی ہے۔اس کے لیے کو شش کر یں کہ پانچ دن ہفتے میں ورزش کریں۔اس ورزش کا دو رانیہ تیس منٹ ہو نا چا ہیے۔
پھل سبزیا ں استعمال کر یں
غذا ایچ بی پی کنٹرول کر نے میں اہم کر دار ادا کر تی ہے لہذا پھل،سبزیا ں اور تمام ہر ی سبزیاں اور ڈیر ی مصنو عا ت استعمال کریں۔
سلاد کا استعمال
سلاد کا استعمال بلڈ پریشر کم کر نے کے لیے مؤ ثر ہے۔ تیار کھانے سے پرہیز کر یں کیو نکہ اکثر ان میں نمک کی مقدار زیادہ ہو تی ہے۔ اس لیے تازہ سلا د کا استعمال کر یں۔
ایچ بی پی کی حقیقت
اگر آپ کو ایچ بی پی ہے تو آپ کو بیمار ظاہر نہیں کر تا۔ لیکن یہ سنجیدہ مر ض ہے۔ ڈیر ی مصنو عا ت،سبزیا ں اور پھل ایک متو ازن غذا ہے اس تحقیق کے مطابق ایسے ہزاروں لو گ جو ہائپر ٹینشن اور دل کے امر اض میں مبتلا تھے انھیں یہ متو ازن غذا استعمال کر نے سے
فا ئدہ ہو ا۔
ڈیر ی مصنو عا ت ہائپر ٹیشن کو روکنے میں مؤ ثر کر دار ادا کر تی ہے۔اس تحقیق میں غذاؤں کو تین درجو ں میں رکھا گیا ہے۔ جیسا کہ ہائی فیٹ سبزیا ں اور پھل اور لو ئیر فیٹ کمبینیشن ڈائیٹ۔ وہ کہتے ہیں کہ لو ئیر فیٹ ڈیر ی پروڈکٹ ہائپرٹینشن اور خو ن کے امر اض کو کنٹرول کر نے کے لیے مفید ہے۔
کیلشیم،میگنیشیم،پو ٹاشیم،فائبر اور لو فیٹ کی حا صل غذاؤں کے استعمال سے بلڈ پریشر اور ہا ئپرٹینشن کو متو ازن رکھا جا سکتا۔
اگر آپ کوelevated بلڈ پریشر ہے تو آپ کو لو فیٹ،سو ڈیم،ہائی فائبر فوڈجیسا کہ فروٹ، سبزیا ں، فلیکس آئل،پائی پوٹاشیم، کیلشیم، میگنیشیم،وٹامن سی ا و میگا تھری ایسڈز کو اپنی غذا کا حصہ بناناچاہیئے۔ ہائی بلڈ پریشر کے لیے مفید ہے وٹامن سی نسو ں کو راحت پہنچانے کے ساتھ ساتھ بلڈ پریشر کو کنٹرول بھی کر تا ہے۔لہسن اور پیا ز بھی بلڈ پریشر کو کنٹرول کر نے کے علاوہ ان غدو د پر بھی اثر انداز ہو تا ہے جو بلڈ پریشر بڑھانے میں مدد دیتے ہیں۔
کیلشیم
بلڈ پریشر کم کر نے اور ہائی پرٹینسو کو نارمل کر نے میں نہا یت مدد گا ر ہے کیلشیم کا استعمال ہائپرٹینشن کے رسک کو کم کرنے میں اہم کر دار ادا کر تا ہے
میگنیشیم
یہ خو ن کے بہاؤ کو کنٹرول کر تا ہے ساتھ ہی مسلز اور خو ن کی شریانو ں کو ریلکس کر تا ہے اور خو ن کی روانی میں اہم کر دار ادا کر تا ہے۔ میگنیشیم سورج مکھی کے بیجو ں،بادام لوکی کے بیج، جھینگا مچھلی اور اخروٹ میں پایا جاتا ہے۔
پو ٹا شیم
یہ خو ن کے بہاؤ کو کنٹر و ل کر تاہے اور لیو ل کو نارمل کر تا ہے۔ پو ٹا شیم استعمال کر نے والے افر اد میں بلڈ پریشر کی رفتار زیادہ نہیں ہو تی۔
یہ چاکلیٹ، نارنگی،ٹماٹر، انڈے،کیلا،دہی آلو،چقندر،گوبھی میں پایا جاتا ہے۔
وٹامن سی
خو ن کی نالیو ں کو بڑھانے اور بلڈ پریشر کو کم کر نے میں مدد دیتا ہے۔ وٹامن سی ٹو ٹے ہو ئے سیلوں کو جوڑنے میں مدد دیتاہے۔
ہائی بلڈ پریشر کے مر یض خو د کو نمک کے بغیرکھانوں کا عا دی بنائیں۔
کم چکنائی کااستعمال کریں۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں