کیا آپ دانت بر ش نہیں کر تے تو ہو جائیں ہو شیار کیو نکہ۔۔۔۔ تحقیق

ناروے: یو نیورسٹی آف بر جن کے سائنسدانوں نے کہا ہے کہ روزانہ دانتوں کو صاف رکھ کر آپ اپنے دانتوں کو بچا سکتے ہیں۔ بلکہ خو د کو الز ائمر سے بھی محفو ظ رکھ سکتے ہیں۔ ماہرین نے اس امر پر تحقیق کر تے ہو ئے کہا ہے کو مسوڑھوں کی سو جن اور الز ائمر کے درمیان گہر ا تعلق ہے۔ اس کا ثبوت دیتے ہو ئے یو نیورٹسی کے شعبے کلینیکل علوم کے ماہر پائٹر کائڈل اور ان کے ساتھیو ں نے خا ص بیکیٹریا کے ڈی این اے پیش کیے ہیں جو مسوڑھوں کی سوزش کے جراثیموں کو سرگرم رکھتے ہیں۔ وہ منہ کے ذریعے دماغ تک پہنچتے ہیں اور یو ں الز ائمرکی وجہ بنتے ہیں۔
یہ خلیات دماغ کو تبا ہ کر دیتے ہیں جس سے یاداشت کم ہو تی رہتی ہے۔ پروفیسر مائڈل کہتے ہیں کہ یہ بیکیٹریا الزائمر کی بر اہ راست وجہ نہیں بنتے بلکہ اچھی خبر یہ ہے کہ دانتوں کو برش کر نے اور فلاسنگ کی بدولت اس خطرے کو کم کیا جاسکتا ہے۔
ڈاکٹر مائڈن اور اس کی ٹیم نے الز ائمرکے ۳۵ مریضوں کا جائزہ لیا جن میں یہ بیکیٹریا اور اس سے وابستہ الزائمر دیکھے گئے ہیں۔ انھوں نے اس عمل کو روکنے کے لیے ایک دوا بھی بنائی ہے جو اس سال کے آخر تک آزمائشی عمل سے گزرے گی۔
تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ دماغی تباہی سے بچنے کے لیے برش کا استعمال لازم کر یں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں