کچھ ذائقے فو ائد کے ساتھ

امر ود
امر ود نظا م ہا ضمہ کو بہتر بناتا ہے۔
قو ت مد افعت پید ا کر تا ہے۔
جلد کے مہا سو ں سے نجات دیتا ہے۔
قبض دور کر تا ہے۔
سیب
دانتو ں کو مضبو ط کرتا ہے۔
انسانی جلد کو خو بصور ت بناتا ہے۔
قو ت مد افعت میں اضا فہ کر تا ہے۔
امر اض قلب اور کینسر سے بچاتا ہے۔
سردیو ں میں اس کا استعمال فا ئدہ مند ہے۔
انجیر
گلے کے امر اض میں مفید ہے۔
انجیر کا گو دا بخار تو ڑنے کے لیے فا ئدہ مند ہے۔
سردی کے مو سم میں انجیر بچوں کی نشو ونما کے لیے مفید ہے۔
دودھ میں پکا کر پھو ڑوں پر باندھنے سے پھو ڑے جلد پھٹ جاتے ہیں۔
گردے اور مثانے سے پتھری نکالنے میں مدددیتی ہے۔
لال گو بھی
یہ جامنی رنگ کی ہو تی ہے لیکن اسے لال گو بھی کہتے ہیں۔
اس میں فا ئبر،وٹامن بی ٹو اور پو ٹاشیم پائے جاتے ہیں۔
اس میں مو جو د آینٹی آکسیڈنٹ دما غی کمزوری سے بچاتا ہے۔
کینسر اور دل کے امر اض میں مفید ہے۔
روغن با دام
نیم گر م دودھ میں ملا کر پینے سے چکر آنا بند ہو جاتے ہیں۔
دما غی خشکی کو ختم کر تا ہے۔
دماغ کی کمزوری میں مفید ہے۔
اس کا مساج جسم کو مضبو طی دیتا ہے۔
خو بانی
بو اسیر کے مریضو ں کے لیے مفید ہے۔
جسم کی سختی کو دور کر نے کے لیے بہترین ہے۔
یہ ایل ڈی ایل سطح کو کم کر کے شریانوں کی سختی کو دور کر تی ہے۔
لہسن
گردوں کو فعال کر تا ہے۔
پیٹ کے پٹھو ں کی سکڑن پید ا کر تا ہے۔
لہسن کھانے سے آنتوں کو کام کر نا پڑ تا ہے۔
لہسن کھانے کے بعد خشک دھنیا چبانے سے منہ سے بو نہیں آتی۔
کھانا کھانے کے بعد لہسن کھانے سے پیٹ صا ف ہو تا ہے۔
لہسن پیس کر پانی میں گھو ل کر پینے سے خطرناک بیماریا ں دور ہو تی ہیں۔
سبز الائچی
نظا م ہضم کو بہتر بناتی ہے۔
آنتوں کی سو زش میں مفید ہے۔
سینے کی جلن میں فا ئدہ مند ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں