کو لگیٹ اور چہر ے کی حفا ظت

کچھ لو گ اس بات سے حیر ان ہو ں گے کہ کولگیٹ سے کس طرح بالوں کاخاتمہ کیاجا سکتا ہے۔ یہ تو صر ف دانتوں کو بر ش کر نے کے لیے استعمال ہو تی ہے۔ لیکن آپ کو حیران نہیں ہونا چاہیے کیونکہ جس طرح ایک دوائی ہم بہت سی بیماریوں کے لیےاستعمال کر لیتے ہیں۔ بالکل اسی طر ح کو لگیٹ کے بھی نت نئے تجر بے سامنے آئے ہیں۔ کو لگیٹ سے آپ چہر ے اور تھو ڑی کے غیر ضرور ی بالوں سے چھٹکارا پا سکتی ہیں۔
ٹو تھ پیسٹ دس گر ام لیمو ں کا ر س پانچ گر ام چینی پسی ہو ئی دس گر ام ان تما م اجزاء کو کچھ دیر مکس کر کے اچھی طر ح یکجان کر لیں۔ اب ان کوبالوں پرلگاکر ان کا مساج کر یں اور دس منٹ بعد بالوں کوصا ف کر دیں۔ یہ عمل دس دن روزانہ کر یں ۔
کو لگیٹ ٹو تھ پیسٹ کی مد د سے آپ ناک اور چہر ے پربنے ہو ئے بلیک ہیڈز اور وائیٹ ہیڈز کو ختم کر سکتی ہیں۔ اگرپہلی بارمیں ختم نہ ہوں تواس ٹو ٹکے کودوبارہ استعمال کریں۔
اپنے چہر ے کو نیم گر م پانی سے دھو لیں اور اچھی طر ح صاف کر لیں۔
اب جہا ں جہا ں بلیک ہیڈز ہیں وہا ں پر پیسٹ لگائیں اور پانچ منٹ لگا رہنے دیں۔ اب بر ش سے گول گول شکل میں مساج کریں۔ کچھ دیرمساج کرنے کے بعد ٹھنڈے پانی سے دھولیں۔
دو چمچ پیل آف ماسک میں ایک مٹر کے دانے کے بر ابر کو لگیٹ ڈالیں اور اس کو اچھی طر ح مکس کر یں۔ اب اسے بالوں پر لگائیں اور کچھ دیر بعد اتار لیں اس سے غیر ضرور ی بال صا ف ہو جائیں گے۔
رات سو تے ہو ئے کیل مہا سو ں پرتھو ڑا سا لگائیں ۔صبح اٹھیں گے تو کیل مہاسے سو کھ جائیں گے۔ ٹو تھ پیسٹ اضا فی تیل کو جذ ب کر لیتا ہے۔لیکن جن لوگوں کی جلد حسا س ہو وہ ایسا کر نے سے گر یز کر یں۔
نا خنو ں کو بھی دانتو ں جتنی نگہداشت کی ضرورت ہوتی ہے۔ٹو تھ پیسٹ کااستعمال ناخنوں کومضبوط بناتا ہے۔ ٹوتھ پیسٹ سے روزانہ ناخن دھونے سےان میں چمک اورصحت برقرار رہتی ہے۔
پیاز یا لہسن کا ٹنے کے بعداگر ہاتھوں کو کو لگیٹ سے دھو یا جائے تو ہاتھو ں کی بد بو دور ہو جاتی ہے۔
چہر ے کی سیا ہی اور لپ اسٹک کے داغ دور کر نے کے لیے مطلو بہ جگہ پر ٹو تھ پیسٹ لگائیں پھر اسے پانی سے دھو لیں۔
تھو ڑی سا ٹو تھ پیسٹ چہر ے پر لگا کر رات کو سو جائیں اور ضبح اٹھ کر دھو لیں۔ اس سے رنگ گو را اور چمکدار ہو جائے گا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں