چہر ے پر تل اور ان کا علاج

کچھ خو اتین کے چہر ے پر براؤن اور کالے رنگ کے تل ہو تے ہیں ایک آدھ تل تو چہر ے کی خوبصور تی پر کو ئی اثر نہیں ڈالتا لیکن تلو ں سے بھراچہر ہ کسی بھی شخصیت پر اثر اانداز ہو سکتا ہے۔ اس لیے ضروری ہو جاتا ہے کہ شخصیت کی خو بصور تی کو دبانے کے بجائے ان تلو ں کو دبا دیا جائے۔
یو ں تو تل چہر ے اور جسم پر قد رتی طور پر ہو تے ہیں لیکن اکثر ان کی تعد اد کسی وجہ سے بڑھ جاتی ہے۔تل عمو ماً چکنی جلد پر ہو تے ہیں۔لیکن کچھ وجو ہا ت درج ذیل مسائل کی وجہ سے بھی ہو سکتی ہیں۔اگر آپ کی جلد پر تل چکنائی کی وجہ سے نہیں تو ایک بار اپنے معا لج سے مشورہ ضرور کر یں۔
کسی خا ص بیماری کے بعد جسمانی کمزور ی
کسی چیز کی جسم میں کمی یا زیادتی
جگر کی خر ابی
نظا م کی بے تر تیبی
اس کے لیے ضرور ی ہے کہ غذا متو ازن رکھیں ۔سلا د کا استعمال زیادہ سے زیادہ کر یں اور پانی زیادہ سے زیادہ پئیں۔
مو لی کا رس ایک کھانے کا چمچ لیمو ں کا رس پانچ قطر ے
دہی ایک چائے کاچمچ
ان تمام اشیاء کو مکس کر کے چہر ے کے تلوں پر پندرہ سے بیس منٹ تک لگائیں اور پھر سا دہ پانی سے دھو لیں۔
ایک چٹکی بیکنگ سو ڈا میں چند قطر ے کسٹر آئل کے ملائیں اورتلوں پررات بھرلگارہنے دیں۔ بیس دنوں کے مسلسل استعمال سے تل آہستہ آہستہ ختم ہوجائیں گے۔
شہد تلو ں پر لگانے سے کچھ ہی دنوں میں تل ختم ہو جائیں گے۔
سیب کا سر کہ ر وئی میں بھگو کر دن میں تین بار تلو ں پر لگانے سے تل ختم ہو جائیں گے۔
حسن یو سف کو دو کیلو ں کے چھلکوں میں ملا کر اچھی طر ح مکس کر لیں اور ان تلو ں پر لگائیں بیس منٹ بعدسادے پانی سے دھو لیں۔ کچھ دنوں میں کالے اور بھو رے تل ختم ہو جائیں گے۔
ایلوویر ا جیل ایک چائے کا چمچ ناریل کا تیل ایک چائے کا چمچ
ان دونوں چیز و ں کو اچھی طر ح مکس کر لیں اور جہا ں جہا ں تل ہیں وہا ں لگائیں۔ ایک ہفتے کے استعمال سے تل ختم ہو نا شروع ہو جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں