پہلو ٹھی کے بچے اپنے بہن بھائیوں سے زیادہ ذہین۔۔ ما ہر ین

لا ہو ر ( وقت نیو ز ) مشر قی معاشر ے میں پہلو ٹھی کی اولا د کو بالخصو ص اگر وہ لڑ کا ہو تو بہت اہمیت دی جاتی ہے اور اسے دوسرے بہن بھائیو ں سے بر تر سمجھا جاتا ہے۔تا ہم اس سلسلے میں کی جانے والی ایک حالیہ تحقیق سے دلچسپ نتائج سامنے آئے ہیں۔جر یدے لا ئیو سائنس میں شا ئع ہو نے والی اس رپورٹ کے مطابق ناروے میں ۱۹ اور ۱۸ سال کی عمر کے پچیس ہز ار کے لگ بھگ نو جو انوں پر کئے جانے والے اس سر وے کے نتائج سے ظا ہر ہوا ہے کہ آ ئی کیو ٹیسٹ میں ان بچوں کے اسکور ز زیادہ تھے جو پہلوٹھی کی اولا د تھے۔گو یا تحقیق نے ثا بت کیا کہ پہلو ٹھی کی اولاد اپنے دو سرے بہن بھائیوں کی نسبت ما ں باپ کی زیادہ تو جہ،لا ڈ پیار اور قر بت کے ساتھ قدرت کی طر ف سے بالعمو م زیادہ ذہانت رکھتے ہیں۔ نا رو ے میں اس مو ضو ع پر ایک لاکھ سے زیادہ لڑکوں پر کئے جانے والے ایک مطالعاتی جائزے کے نتائج جر یدے نٹیلی جنس میں شا ئع ہو ئے ہیں۔ رپور ٹ میں کہاگیا ہے کہ پہلو ٹھی کے لڑ کے کا آئی کیو اپنے چھو ٹے بہن بھائی کی نسبت ۳:۲ زیادہ تھی۔بڑ ے اور چھو ٹے بھائیو ں کے آ ئی کیو کی پیمائش اس وقت کی جائے جب وہ اس عمر کو پہنچ جائیں۔جب ان کے بہن بھائی کے آ ئی کیو کا ٹیسٹ لیا گیا تھا۔
بر کلے میں واقع یو نیو رسٹی آ ف کیلیفورینا کے شعبہ نفسیات کے ما ہر فر ینک سلو ے کہتے ہیں کہ ذہانت اور بہن بھائیوں میں پیدائش کے نمبر کے درمیا ن تعلق پر کئے جانے والے یہ دونوں مطا لعا تی جا ئز ے گزشتہ ۷۵ برسوں کے دوران کئے جانے والے اہم تر ین جائزے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں