پھل مکھیا ں کینسر کی دوا ۔۔۔ ما ہرین

نیو یارک: کینسر کے مر ض میں جینیاتی اور سالماتی سطح پر تبدیلیا ں پید ا ہو تی ہیں۔ ہر کینسر کی نو عیت ووسرے سے مختلف ہو تی ہے۔اسی بنا پر پھل مکھی میں انسانی کینسر کی تفصیلات شامل کر کے انھیں کینسر کے علاج کے لیے انوکھی تجویز پیش کی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ مکھیو ں میں ویسی جینیاتی تبدیلیا ں پیدا کر دی جائیں جو کینسر کے مر یض میں ہو تی ہیں۔یہ چھو ٹی مکھیا ں تھو ڑے عر صے تک زندہ رہتی ہیں۔ ان کو تجر بہ گا ہ میں تیار کر کے ایک وقت میں سینکڑوں ادویات تیار کی جا سکتی ہیں۔
ما ہرین نے کینسر میں مبتلا شخص پر تحقیق کی جو آنتوں کے کینسر میں مبتلا تھا۔ پھل مکھی سے اس کا علاج کیا گیا اور وہ تین سال تک جیتا رہا جو ایک ریکارڈ مد ت ہے۔
ایک خا ص رپور ٹ سسٹم کے ذریعے مکھیو ں پر ایک سو اکیس دوائیں آزمائی گئیں۔ بعض مو قعو ں پر ایک سے زائد دو ا بھی دی گئی۔ حیر ت انگیز طور پر ادویات نے کینسر کی افز ائش سست کر دی اور مکھیا ں زیادہ عر صہ زندہ رہیں اور پھر وہی دوا مر یض کو دی جو زیادہ دن زندہ رہا۔
ماہرین کے مطا بق مکھیو ں کو وہی کیفیات دے کر کینسر کا علاج کیا جا سکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں