پر و ٹین سے کر یں وزن میں کمی

پر وٹین ہما ر ی غذ ا کا اہم جزو ہے ۔ اب اسے وزن کم کر نے کے لیے اہم تصور کیا جاتا ہے ۔یہ ایک مشہورپروٹین ہے جسے جسم کی فاضل چربی پگھلانے کے لیے مؤ ثر سمجھا جا تا ہے ۔پر و ٹین کا با قا عدہ استعمال وزن بڑ ھا نے والے ہارمونز کو کنٹر و ل کر تا ہے ۔ اس کے علاوہ یہ بھو ک کے حلا ف قو ت مد ا فعت پید ا کر تا ہے ۔اس کا کم استعمال زیا دہ چربی پگھلا تا ہے۔جب آپ کسی چیز میں پر و ٹین کا بہت زیا دہ استعمال کر تے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ خو د کو کم کھانے کے لیے تیا ر کر رہے ہیں۔پر و ٹین کا استعمال نہ صر ف آپ کے جسم میں کولیسٹرول کو بڑ ھنے سے روکتا ہے بلکہ آپ کو صحت مند اور تو انا بھی رکھتا ہے۔یہا ں ہم کچھ پر وٹین سے بھر پور غذاؤں کا ذکر کر یں گے جن کا استعمال آپ کے مو ٹا پے کو ختم کر نے کا مو جب بنے گا۔
انڈے
ان میں بے شما ر غذ ائیت او ر تو انا ئی مو جو د ہو تی ہے۔پر و ٹین سے بھر پور یہ غذ ا وزن کم کر نے کا سبب بنتی ہے۔ صبح نا شتے میں انڈے کا استعمال آپ کو نہ صر ف بھر پور تو انا ئی فر اہم کر تا ہے بلکہ وزن میں کمی کا سبب بھی بنتا ہے۔ انڈے کو جس بھی طر یقے سے کھایا جا ئے یہ وزن کم کر نے کا سبب بنتا ہے۔
با دام
با دام ایک صحت مند غذ ا ہے۔با دام آپ کو زیادہ دیر تک نہ صر ف صحت مند رکھتے ہیں بلکہ اس میں تو انا ئی کی بھرپور صلا حیت مو جو د ہوتی ہے۔ایک مٹھی با دام آپ کو سارا دن کے لیے پر و ٹین پہنچانے کے لیے کا فی ہو تے ہیں۔اس میں صحت مند فیٹ مو جو د ہو تے ہیں جو لو گ سبز ی کھانا پسند کر تے ہیں ان کے لیے با دام بہتر ین غذا ہے۔آپ جس طر ح چا ہیں با دام کا استعمال کر سکتے ہیں یہ ہر طر یقے میں فا ئدہ مند ہے۔جو وزن کم کر نے میں مدد دیتے ہیں۔
انا ج
انا ج وزن کم کر نے کے لیے بہتر ین ہے۔ان میں کو لیسٹر و ل نہیں ہو تے۔انا ج میں فا ئبر اور پر و ٹین کی بھر پور مقدار موجو د ہو تی ہے جو وزن کم کر نے میں مدد دیتی ہے۔اس میں وٹامنز اور منر لز بھی پائے جاتے ہیں۔کالے چنے اور سفید چنو ں کو ابال کراور پکاکردونوں طریقوں کے سا تھ کھانا وزن کم کر نے میں مدد دیتا ہے۔
دو د ھ سے بنی مصنو عا ت
دو دھ آپ کو صر ف کیلشیم ہی مہیا نہیں کر تا بلکہ اس میں پر و ٹین کی بھی وافر مقدار مو جو د ہو تی ہے۔جب آپ بھر پورطریقے سے ڈیر ی مصنو عا ت کا استعمال کر تے ہیں تو آپ کو بھو ک کا احسا س کم ہو تا ہے جو وزن کم کر نے میں مدد دیتا ہے ۔اگر آپ چکنائی سے بھر پور دو دھ اور دہی کا استعمال کر یں تو یہ آنے والے بہت سارے گھنٹے آپ کو بھو ک لگنے سے روکتا ہے۔
مچھلی
مچھلی میں پر و ٹین کی وافر مقدار مو جو د ہو تی ہے۔ مچھلی میں چکنائی بھی پا ئی جاتی ہے جو وزن بڑ ھانے میں مدد دیتی ہے لیکن اگر آپ روسٹ مچھلی کا استعمال کر یں تو یہ وزن کم کر نے میں مدد دے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں