پا رٹی میک کے مختلف طر یقے اپنائیں

میک کر نا بھی ایک فن ہے اور ہر کو ئی اس فن کو نہیں جانتا اکثر لو گ میک اپ کے الف بے سے بھی واقف نہیں ہو تے وہ چہر ے پر ایک لپ اسٹک سے بلش،آنکھو ں کا میک اپ اور لپ اسٹک لگا کر اسے مکمل سمجھتی ہیں۔لیکن اگر دیکھا جا ئے تو آج کل میک اپ کی اتنی قسمیں نکل آئی ہیں کہ حقیقت میں میک اپ ایک آرٹ کی حیثیت اختیا ر کر گیا ہے ۔پارٹی میک ا پ ہو یا شا دی کا میک اپ ، کو ئی تقر یب ہو یا دن کی کو ئی پا رٹی ہر فنکشن کے لیے میک اپ کے مختلف طر یقے رائج ہیں۔ایک وقت تھا جب ایک سب فنکشنز کے لیے ایک جیسا میک اپ کیا جاتا تھا ۔لیکن اب ہر فنکشن کے لیے مختلف میک اپ کا رواج ہے ۔
ٹیو ین ٹچ
چہر ے پر بیس کے طور پر کر یمی فا ؤنڈیشن کا استعمال کر یں اور رخساروں کی ہڈی پر بلش کا استعمال قد رے گہر ا رکھیں اور اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کا چہر ہ بھر بھر ا لگے بلش کا استعمال اسٹر و کس کے ذریعے نیچے اوپر کی جا نب اور مکمل پر کر یں۔اس لک کے لیے یلو آئی شیڈ کا انتخاب کر یں اور اس کے بعد بلیو آئی لا ئنرکے گہر ے اسٹر و کس ضرور ی ہیں۔ نیٹ لک کے لیے مسکار ا او ر آئی لیش کا استعمال کریں۔
گو لڈ بلنگ
یہ اسٹا ئل قدرے سا فٹ پا رٹی میک اپ اسٹا ئل کہلا تا ہے۔اس کے لیے سا فٹ فا ؤنڈیشن بیس بھی استعمال کیاجاتاہے۔بیس لگانے کے بعدچہرے پربرا ؤنزشمر اپلائی کر یں اور انھیں آپس میں ملا ئیں۔اب گر دن اور چہر ے پر گولڈن ڈسٹ لگائیں۔
آنکھو ں پر لیکو یڈ بر اؤن آئی شیڈ استعمال کر یں۔اب گو لڈ ن ٹچ کا استعمال کر یں۔ہو نٹو ں پر گو لڈ ن لپ گلو س کا استعمال کر یں۔
رو ج ریبل
اس لک کی فا ؤنڈیشن کے لیے میٹ پاؤڈر کا استعمال زیادہ بہتر رہے گا ۔اس میک اپ میں بلش کی ضرور ت نہیں ۔اس اسٹا ئل کی سب سے خا ص با ت اس کی اسمو کی آئیز ہیں۔اس میک اپ میں آنکھو ں کے حصو ل کے لیے ڈارک بر اؤ ن پاؤڈر شیڈ و استعمال کر یں۔اس کو اس انداز سے لگائیں کہ اس کا پھیلاؤ آئی لڈ تک جائے۔
آئی بر وکی بناوٹ ڈارک براؤن آئی پینسل سے کر یں۔ہو نٹوں کی آؤٹ لا ئن سرخ پینسل سے کریں اور پھر کریمی میٹ لپ اسٹک سے لپ گلو س کریں۔باریک ہونٹوں کی حا مل خو اتین گلوس استعمال نہ کریں۔
فیر ی چک
لیکو یڈ فا ؤنڈیشن کا ہلکا استعمال کر یں اب گالوں پر سلو ر شمر لگائیں،چک بو ن پر بر ش کی مدد سے اوپر کی جانب گہر ے گلابی رنگ سے اسٹر وکس لگائیں جن خو اتین کی جلد گہر ے رنگ کی ہے وہ ہلکے رنگ کا استعمال کریں۔
آنکھو ں کے لیے کر یم بیسڈ شیڈ لگا کر کپڑوں کی منا سبت سے شیڈ لگائیں،آئی لڈ پر ہلکا شیڈ لگائیں۔۔۔
ہو نٹو ں پر لپ پنسل نہ لگائیں بلکہ کلر گلو س کا انتخا ب کر یں۔
( اس میک اپ میں ائیر رنگ کے سو ا کو ئی جیولری استعمال نہ کر یں )

اپنا تبصرہ بھیجیں