ٹیو نا (tuina)مسا ج۔۔۔چائینز طر یقہ علاج

یہ ایک قد یم طریقہ علاج ہے جس کی مدد سے جسمانی صحت کے لیے مفید ہے۔ ٹیو نا مسا ج بیماری اور درد کے لیے کیا جاتاہے۔جس سے صحت بہتر ہو تی ہے۔ذہنی تناؤ کو کم کر نے کے لیے بھی یہ مساج کیا جاتا ہے۔جن افرا د کو بے خوابی کی شکایت ہو انکے لیے ٹیونا مساج فائدہ مند ہے۔ چائینز لو گ اپنی بیماریوں کے علاج کے لیے اس مساج کو اہمیت دیتے ہیں۔یہ ایک محفو ظ طریقہ علاج ہے۔اگر چہ یہ طو یل علاج ہے لیکن اس علاج کو چائنا میں بہترین قر ار دیا جاتا ہے۔۔ یہ ان لوگوں کے لیے مو زوں نہیں ہے جن کو چھو ٹ لگی ہو یا کو ئی زخم ہو۔ اس طریقہ علاج پر عمل کر نے سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے ایک بار ڈسکس ضرور کر یں۔
گر دن درد
اس کا مساج گردن درد کے لیے کیا جاتا ہے۔ جس سے ذہنی تناؤ، چڑچڑ ا پن اور کھنچاؤ میں کمی ہو تی ہے۔ جو لوگ تین ہفتوں میں چھ بار یہ مساج کرواتے ہیں ان کو اس بیماری سے چھٹکارا ملتا ہے۔
کمر درد
اس مساج سے کمر درد میں سکون ملتا ہے۔خا ص طور پر جب اس علا ج کو core ورزش کے ساتھ کیا جا تا ہے۔
پیر درد
جن کو ذیا بیطس کی وجہ سے پیروں میں درد ہو تا ہے یا پیروں کے مسائل در پیش ہیں ان کے لیے یہ مساج سکو ن دیتا ہے۔
ذہنی تناؤ
اس مساج کو ذہنی دباؤ کے لیے بہترین مانا جاتا ہے۔
بد ہضمی
بد ہضمی اور نظام ہاضمہ کی شکایت کو اس مساج کے ذریعے دور کیا جا تا ہے۔
جوڑوں کادر د اور کمزوری
اس مساج کو جوڑوں کے درد ہڈیو ں اورٹشو ز کی کمزوری کے لیے کیا جاتا ہے۔
حیض کا درد
جو خو اتین حیض کے شد ید درد میں مبتلا ہو تی ہے۔ ان کے لیے یہ مساج نعمت ہے۔
مو ٹاپا
مو ٹا پے کے علاج میں ٹیو نا مساج بے حد شہر ت رکھتا ہے۔
کینسر کاعلاج
آپ کے لیے حیر ت کا با عث ہو گا کہ اس مساج سے کینسر جیسے مر ض کا بھی علاج کیا جاتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں