ٹما ٹر کی افادیت اور اہمیت

ٹما ٹر ہمارے روز مر ہ زندگی میں لا زم استعمال میں رہتا ہے اسے پھل اور سبزی دو نوں طریقو ں سے کھایا جاتا ہے اور دونوں طر یقوں سے کھانے سے ہی فا ئدہ مند ہے۔لا ل ٹما ٹر کے کچھ لو گ اتنے شا ئق ہو تے ہیں کہ وہ اس کو پکا کر کھانے سے زیادہ کچا کھانا زیادہ فا ئدہ مند ہے۔ اس میں وٹامنز ،منر لز، معدنیات ،پو ٹا یشم،آئر ن ، کیلشیم، سو ڈیم، میگنیشیم اور سلفر مو جو د ہو تا ہے۔
ٹما ٹر کا استعما ل خو ن کی کمی کو دور کر تا ہے۔
بھو ک کو بڑ ھاتا ہے اور ہا ضمے کو درست کر تا ہے۔
جو بچے دانت نکال رہے ہو ں اور دانت نکالنے کے دوران بے چینی محسو س کر رہے ہو ں ان کو کچا ٹما ٹر دے دیں اس سے انھیں دانت نکالنے میں آسا نی ہو گی۔
ٹما ٹر میں پائے جانے والے جز لا ئکو پین کی روزانہ پچیس ملی گر ام مقدار خون میں چکنائی کی سطح کو دس فیصد کم کر سکتی ہے۔
اپینڈ کس کی سو جن کے لیے کھانا کھانے سے پہلے ٹما ٹر کا ٹ کر ادرک اور لا ہو ری نمک ڈال کر کھانا مفید ہے۔
پیٹ کے کیڑوں کے لیے سیا ہ مرچ اور نمک چھڑک کو نہا ر منہ کھانے سے پیٹ کے کیڑے مر جاتے ہیں۔
منہ کے چھالے دور کر نے کیلیے ٹما ٹر کھائیں یا ٹما ٹر کا رس پینا مفید ہے۔
اگر ناشتے میں ٹما ٹر کے رس میں ایک چمچ شہد ملا کر پیا جائے تو اس سے جگر اور پھیپھڑوں کو طا قت ملتی ہے۔
ٹما ٹر کھانے سے یا داشت میں اضا فہ ہو تا ہے ۔
اس میں مو جو د پو ٹا شیم بلڈ پر یشرکے مر یضو ں کے لیے بہترین ہے ۔ اس کا استعمال خو ن میں کو لیسٹر و ل کی مقدار کم کرنے میں مدد گا ہو تا ہے ۔
ٹما ٹر پکا کر کھانا یا اس کا پیسٹ استعمال کر نا کچے ٹما ٹر کھانے سے زیا دہ فا ئدہ مند ہے۔
اس کا استعمال دل کے مریضوں کے لیے بہتر ین ہے۔
اس کا استعمال کینسر کے خطر ے کو کم کر تاہے۔
ٹما ٹر میں وٹامن کے اور کیلشیم کی خا صی مقدار پائی جاتی ہے جو ہڈیو ں اور ان کے ٹشوز کی مضبو طی کے لیے مفید ہے۔
جلد ی امر اض کے لیے ٹما ٹر بہتر ین علاج ہے۔
مو ٹاپا کم کر نے کے خو اہشمند افر اد کے لیے ٹما ٹر اور پیا ز کا سلاد لیمو ں ڈال کر کھانے سے افا قہ ہو گا۔
یر قان کے مر یضو ں کے لیے ٹماٹر کاجو س فائدہ مند ہے۔
گر میو ں کے مو سم میں کچا ٹما ٹر جلد کی خشکی کو دور کر تا ہے
گھٹیا کے مر یض اپنے کھانے میں ٹما ٹر کا استعما ل لا زم کر یں ۔
عام خارش کے لیے ٹما ٹر کے رس میں ناریل کا تیل ملا کر ما لش کر یں اور پھر تازے پانی سے ما لش کر نے سے خا ر ش دور ہو تی ہے۔
شو گر کے مر یضوں کے لیے ٹما ٹر بے حد مفید ہیں کیو نکہ اس میں تر شی مو جو د ہو تی ہے جو جسم میں شو گر کی مقدار کو نارمل رکھتا ہے۔
احتیا ط
کھانسی میں کچا ٹما ٹر استعمال نہ کر یں۔
جسم میں سو جن یا پٹھو ں میں درد ہو تو ٹما ٹر کا رس استعمال نہ کر یں۔
گر دے اور مثا نے کی پتھر ی کے مر یض ٹما ٹر استعمال نہ کر یں۔
ٹما ٹر کھانے کے بعدٹما ٹر کا جو س یا پانی استعمال نہ کر یں اس سے پیٹ خر اب ہو تا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں