نیند کی ادویات جان لیو ا۔۔۔۔ ما ہرین

ما ہرین صحت نے سکون آور گو لیو ں کو مو ت کی دو ا قر ار دیا ہے۔ان ادویات کے حو الے سے تھما س جینیفر یو نیو رسٹی کے تحقیق کاروں نے دریافت کیا ہے کہ ایسے افر ا د جو رات کو خو اب آور ادویات کا استعمال کر تے ہیں در حقیقت وہ نشے کے عادی ہو رہے ہو تے ہیں ان سے معدے میں تیز ابیت بڑھ کر خوراک کی نالی کے خلیات کو متاثر کر تی ہے۔
میڈیسن کے پر وفیسر ڈولنڈاوکیسل نے اپنی تحقیق میں کہا ہے کہ خوراک کی نالی میں خر ابی اور سینے کی مز من مر یض ان ادویات سے شد ید خطرے میں ہے۔ اس سے معدے میں تیز ابیت بڑھ کر سینے میں جلن اور خوراک کی نالی میں زخم ہو سکتا ہے۔ ما ہر ین نے ان ادویات سے منع کر تے ہو ئے کہا ہے کہ یہ ادویات تیزی سے لوگوں کو مو ت کی طر ف دھکیل رہی ہے لہذا ان ادویات سے روکتے ہو ئے انھوں نے مشورہ دیا ہے کہ نیند کے لیے خو د پر زبردستی نہ کر یں نہ ہی ان جان لیو ا ادویات کا استعمال کر یں۔ اگر آپ سو نے سے قبل خو د کو ذہنی طور پر پر سکو ن کر کے بستر پر لیٹیں گے تو آپ کو ان ادویات کی ضرور ت نہیں رہے گی۔
ما ہر ین صحت کا کہنا ہے یوں تو ان ادویات سے ہر کسی کو گر یز کر نا چا ہیے لیکن معدے کے مریضوں کو خا ص طورپر ان ادویات سے دور رہنا چاہیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں