نارنجی کا جو س بلڈ پر یشر کے مر یضو ں کا ڈاکٹر۔۔۔ما ہر ین

نیو یارک: ما ہر ین صحت کا کہنا ہے کہ روزانہ دو گلا س نارنجی کا جو س پینے سے فالج اور بلڈ پریشر سمیت کئی امر اض سے دور رہا جا سکتا ہے۔ ما ہرین کے مطابق نارنجی میں ایک خاص قسم کا ”فا ئٹو“غذائی اجز اء پایا جا تا ہے۔جسے ہیسپر یڈن کہتے ہیں۔ یہ جا دو ئی مر کب دما غ سمیت پور ے بدن میں خو ن کے بہاؤ کو بہتر بناتا ہے اور بلڈ پر یشر کے بہاؤ کو معمو ل پر لاتا ہے۔نارنجی کا جو س سپلیمنٹ سے زیادہ جلد اثر دکھاتا ہے۔
ما ہرین نے کچھ ایسی خو اتین کو جمع کیا جن کے ہاتھ پاؤ ں سردیوں میں دوران خو ن کمزور پڑ نے سے سن ہو جاتے تھے۔ان خو اتین کو ایک ٹھنڈے کمر ے میں رکھا گیا اور ان کو کھٹے رس دار پھل دئیے گئے۔ دو سرے گروپ کو نارنجی جیسا جعلی جو س پلا یا گیا۔ جعلی جو س پینے والیخو اتین کا خو ن کا بہاؤ اتنا کمزور ہو گیا کہ وہ سر دی سے کانپے لگیں۔جبکہ نارنجی کا جو س پینے والی خو اتین کاخو ن کا بہاؤ مستحکم اور تیز ہو گیا۔
ما ہرین کا کہنا ہے کہ نارنجی کا جو س پینے سے فالج کے حملے کو نو ے فیصد کم کیا جا سکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں