میک اپ آپ کو دل کے امر اض میں مبتلا کر سکتا ہے۔۔۔ ما ہر ین

واشنگٹن: ما ہر ین کا کہنا ہے کہ دنیا کا جو بھی خطہ ہو وہا ں خو اتین کا ایک شو ق مشتر کہ ہے کہ وہ سجنے سنو رنے کی نہ صر ف شائق ہو تی ہیں بلکہ خو بصورت نظر آنے کے لیے میک اپ کا سہارا بھی لیتی ہیں۔لیکن اب ما ہر ین نے خبر دار کر تے ہو ئے کہا ہے کہ میک اپ کا استعمال وقتی حسن تو دے رہا ہے ساتھ میں یہ خو اتین کی جلد کے لیے نقصان دہ ہو نے کے ساتھ انھیں دل کے امر اض میں مبتلا کر رہا ہے۔
امریکا کی واشگٹن یو نیو رسٹی کے ماہر ین نے اکتیس ہز ار خو اتین پر لپ اسٹک اور فیس کریم کا تجر بہ کیا جو چار سال جاری رہا تحقیق کے دوران پتہ چلا کہ یہ سامان میں مو جو د پندرہ فیصد کیمیائی اجزاء خو اتین کے لیے مضر ہیں۔ ان کا مسلسل استعمال خو اتین میں دل کی بیماری، بانجھ پن اور ہڈیو ں کی کمزوری کا سبب بن رہا ہے۔ اس کے علاوہ ان کا استعمال خو اتین میں جلد کے کینسر کا سبب بن رہا ہے۔ ما ہر ین نے خو اتین کو خبر دارکر تے ہو ئے میک اپ کے بے جا استعمال سے روکا ہے تا کہ امر اض قلب سے بچا جا سکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں