میڈیکل کی تا ریخ کا انو کھا آپر یشن۔۔۔ما ہر ین

کیلی فو رینا : اگر آپ کے گلے میں سو جن ہو جائے تو اس کا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ آپ کے اپنڈکس کو منہ کے ذریعے با ہر نکالا جائے۔ آپ یقیناًاس بات سے حیر ا ن ہو رہے ہو ں گے لیکن حالیہ ہو نے والے ایک آپر یشن میں ایسا ہی ہو ا ہے۔جیف شیلز نے منہ کے ذریعے اپنڈکس با ہر نکلو ایا ۔ اس آپر یشن میں نہ تو ان کو کو ئی زخم آیا اور نہ ہی کو ئی نشان پڑا۔۔
ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ ان کے گلے میں سو جن تھی ۔ ڈاکٹر نے اپنی نو عیت کا یہ انو کھا آپر یشن کیلی فو رینا میں کیا اس دوران انھو ں نے ایک لچک دار ٹیو ب کے ذریعے ننھے منے سر جیکل آلات بیا لیس سالہ مر یض کے گلے میں گزار کر معدے تک پہنچائے ۔ اس کے بعد مر یض کے معدے کی دیو ار پر ایک چھو ٹا سا شگا ف کیا گیا تا کہ اپنڈکس تک پہنچا جا سکے۔ اس کے بعد متا ثر ہ اپنڈ کس کو کا ٹ دیا گیا۔ پھر اسے لپیٹ کر دوبارہ معدے میں کھینچا گیا۔اس کے بعد حلق کے ذریعے نکال دیا گیا۔
یو نیو رسٹی آف سان ڈیگو میڈیکل سینٹر کے پروفیسر سا نتیا گو ہو رگن کا کہنا ہے کہ معدے کے اندر آپر یشن کر نے سے ہر نیا اور ہر طر ح کے انفیکشن کا خطر ہ کم ہو جا تا ہے۔
یو نیو رسٹی کا لج اسپتال ، لند ن کے ایک ما ہر ڈاکٹر پٹیل نے اس حو الے سے کہا کہ زخم اور نشان سے پاک سر جر ی کے متعدد فا ئدے ہو ں گے۔ اس میں مر یض کی صحت اور جلد تیز ی سے بحال ہو گی اور تکلیف بھی کم ہو گی۔( نیٹ نیو ز )

اپنا تبصرہ بھیجیں