میڈیکل ریسرچ آن ہے صحت مند دانتوں کے لیے ناشتہ ضروری

ریسرچ نے ثابت کیاہے کہ جو بچے ناشتہ نہیں کر تے وہ دانتوں کے معاملے میں خوش قسمت نہیں ہوتے، ان کے دانت کمزور ہوتے ہیں۔ایسے بچوں کے دانت نہ صر ف جلدی ٹو ٹتے ہیں بلکہ ان کے دانت کمزور ہو جاتے ہیں۔ ماہرین کاکہنا ہے کہ دانتوں کی مضبو طی اور ان کو صحت مند رکھنے کے لیے کیلشیم اور پروٹین سے بھرپور ناشتہ کریں۔
ایٹکنز ڈائٹ
ایٹکنز ڈائٹ کر نے والوں کو خبر دار کیا جاتا ہے کہ اس کے کر نے سے ڈپریشن کے امر ا ض لا حق ہو تے ہیں۔ یہ ڈائٹ دماغ کی قابلیت کو روک دیتی ہے جو دماغ تک مختلف ضروری کیمیکل کی فر اہمی کو یقینی بنا کر انسان کو خو ش رکھنے میں مدد دیتی ہے۔ اس لیے ایٹکنز کر نے والے تمام خو اتین و حضر ات پریشان ہیں۔ خا ص طور پر خو اتین زیادہ پریشان ہیں کیو نکہ قدرتی طورپر ان کے دماغ میں serotouin levelکی کمی پائی جاتی ہے اور اس ڈائٹ سے یہ کمی مزید بڑھ جاتی ہے۔
دیر سے کھانا
امریکی ریسر چ سے ثابت ہو ا ہے کہ جو لو گ رات کے مختلف پہروں میں اسنیکس کھاتے ہیں وہ زیادہ صحت مند نہیں ہو تے بلکہ وہ مو ٹاپے کی طر ف مائل ہو جاتے ہیں۔ اس لیے ماہرین نے رات کے مختلف پہروں میں بار بار کھانے سے منع کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں