مو ٹا پا جگر کے کینسر کا مو جب ۔۔۔ ما ہر ین

لند ن : اس بات سے انکا ر نہیں کیا جا سکتا کہ مو ٹا پا بیماریو ں کی ماں ہے۔لیکن ما ہر ین نے مو ٹاپے کو جہا ں صحت کے لیے مضر قر ار د یا ہے وہی اس بات کا بھی انکشاف کیا ہے کہ مو ٹا پا نہ صرف جسم کے اندرونی نظا م کو بر ی طر ح تبا ہ کر نے کا سبب بنتا ہے بلکہ مو ٹا پا کینسر جیسے مہلک مرض کی بھی وجہ بن رہا ہے۔
طبی ما ہر ین کا کہنا ہے کہ مو ٹاپا نہ صر ف دل کے امر اض کا سبب بنتا ہے بلکہ جگر کے کینسر کا بھی مو جب بن رہا ہے۔کیو نکہ مو ٹاپے کی وجہ سے کینسر کے جر اثیم کی نشو ونما ہو تی ہے جو کینسر کی رسو لیا ں بننے کا سبب بنتی ہیں۔
ما ہر ین نے خبر دار کر تے ہو ئے کہا ہے چو نکہ مو ٹاپا جگر کے کینسر کا سبب بن رہا ہے اس لیے جہا ں تک ممکن ہوسکے خو د کو مو ٹا پے سے بچائیں۔ورنہ مو ٹاپے سے پھیلنے والے اس جگر کے کینسر کی شر ح سب سے زیادہ ہو جائے گی جو امو ات میں اضا فہ کر ے گی۔

Click Here: Urdu Magazine Tip Tutorial

اپنا تبصرہ بھیجیں