مر دوں کی جلد بھی تو جہ چا ہتی ہے

عورتو ں کی طر ح مر دوں کی جلد کو بھی تو جہ اور حفا ظت کی ضر ور ت ہو تی ہے ۔ لیکن پچا سی سے پچا نو ے فیصد مر د اپنی جلد پر تو جہ نہیں دیتے۔ان کے خیال میں چہر ے پر رنگ بر نگی کر یمیں چہر ے پر لگانا عورتو ں کا کا م ہے ۔ اس لیے وہ ایسا کر نے سے گر یز کر تے ہیں۔ لیکن اگر دیکھا جا ئے تو مر دو ں کی جلد کو بھی اتنی ہی حفا ظت کی ضرور ت ہو تی ہے جتنی کہ عورتو ں کو ضرور ت ہو تی ہے ۔
مر دوں کو بھی اپنی خو بصورتی کو نکھارنے کے لیے کھیر ے کے سلا ئس، آنکھو ں پر کا ٹن ، چہر ے پر ابٹن کی ضرور ت ہوتی ہے تا کہ وہ اپنے ہم عصر و ں میں خوبصور ت اور جا ذب نظر آسکیں۔
اچھے کپڑے پہن لینا اور شیو کر لینا ہی کا فی نہیں بلکہ مر دوں کو بھی مینی کیو رپیڈی کیو ر اور فیشل کی ضرور ت ہو تی ہے ۔ مر دوں کی جلد عورتوں کی نسبت مو ٹی ہو تی ہے اس لیے ان کی پور ی ڈرمس میں کو لا جین بھی خو اتین کے مقا بلے میں زیا دہ ہو تی ہے ۔مر دوں کی جلد میں زیادہ تر ایکنی ہو تی ہے اور اگر دیکھا جا ئے تو ان کی جلد بھی اتنی ہی تو جہ کی حامل ہو تی ہے جتنی کہ عورتوں کی جلد تو جہ ما نگتی ہے۔اس لیے مردوں کو چا ہیے کہ اپنی جلد کو نظر انداز نہ کر یں بلکہ اس پر بھر پور تو جہ دیں خو بصور ت نظر آنا ان کا بھی حق ہے۔
فر نچ فیشل
سر دیو ں میں یہ فیشل کر وانا خشک جلد کے لیے بہتر ین ہے۔اس میں تین اقسا م کے مسا ج شا مل ہیں۔اس سے جلد تر و تا زہ اورمسام مکمل طورپربندہوجا تے ہیں۔ اس فیشل میں رائل جیلی ،ویکس اور پیک استعما ل ہو تا ہے ۔یہ فیشل اس لیے تجو یز کیا جا تا ہے کیو نکہ اس سے جلد نر م ،چمکدار اور جاذب نظر آتی ہے۔
آکسیجن فیشل
ایک آکسیجن فیشل ایک تھکن زدہ اور ایک بے جان جلد کے لیے بہتر ین ہے۔اس مسا ج میں ایسی پر وڈکٹس استعمال کی جا تی ہے جن کی مدد سے چہر ے کی طر ف خو ن کی سپلائی میں اضا فہ ہو تا ہے ۔ جلد کو فور ی رونق ملتی ہے اور مر دہ خلیے صا ف ہو تے ہیں۔
فو ٹو فیشل
یہ فیشل ان لو گو ں کے لیے نعمت ہے جن کی جلد چکنی ہے۔ اس کے نتا ئج فوری نمو دار ہو تے ہیں ۔ یہ کھلے مسام بند کر نے میں مدد دیتا ہے اس کے سا تھ ضرور ت سے زائد چکنائی کو ختم کر تا ہے ۔اس فیشل سے وائٹ اور بلیک ہیڈ ز ختم ہو تے ہیں۔اس کے علا وہ اینٹی ایجنگ فیشل بھی مر دوں کے لیے فا ئد ہ مند ہیں۔
کچھ مر د سیلو ن میں جانے کے لیے بھی وقت نہیں نکال پا تے ۔ آپ گھر میں خو بصورتی کا سا مان کر سکتے ہیں۔جس سے جلد کو ہا ئیڈریٹ کر نے میں مدد مل سکے ۔
ایک کپ جو کے آٹے کو کھیر ے کے گو دے میں مکس کر کے اس میں پسے ہو ئے با دام ملا کر فر یج میں رکھ لیں اب اس میں دہی ملائیں اور اسے بیس منٹ چہر ے پر لگائیں اور پھر سا دہ پا نی سے چہر ہ دھو لیں۔
پکے ہو ئے پپیتے یا کیلے کو میش کر کے چہر ے پر لگائیں اور اس وقت تک لگائیں جب تک خشک نہ ہو جا ئے ،اس سے دھو پ کی وجہ سے جھلسی جلد کے سانو لا پن میں کمی آئے گی۔
ٹما ٹر کے جو س میں روئی کو بھگو کر آنکھو ں پر پندرہ منٹ کے لیے رکھیں ۔ اس سے سیا ہ ہلکے دور ہوجائیں گے۔
سگر یٹ نو شی، الکو حل اور سو رج کی شعا عو ں سے چہر ے کی جلد خر اب ہو جاتی ہے ۔ اس کے لیے ان اشیا ء سے گریز کر یں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں