متبا دل علا ج کیا ہے ؟

لو گ سمجھتے ہیں کہ بیماری ایک ہے تو علا ج بھی بس ایک ہونا چا ہیے۔ یہ متبا دل طر یقہ علاج آخر ہے کیا ۔اکثر لو گ اس پر بحث کر تے نظر آتے ہیں۔
جڑی بو ٹیو ں سے علا ج
یہ طر یقہ صد یو ں سے مشرق اوسط، بر صغیر پا ک و ہند میں رائج ہے۔اس کی بنیا د ہزاروں سا ل کا مشا ہدہ ہے پاکستان میں اس پر عملی اور تجر باتی تجر بہ سب سے پہلے حکیم سعید مر حو م نے اپنے ’’ ہمدر د فا ونڈیشن ‘‘ کے ذریعہ کیا۔تقریبا ۸۰فیصد دو ائیا ں عام جڑی بو ٹیو ں سے ہی بنا ئی جاتی ہے۔
چینی طر ز علا ج
چونکہ چین کا ایک بڑل حصہ سمندر سے گھیر ا ہو ا ہے اس لیے یہ لوگ اپنا طر یقہ علا ج سمندر میں تلا ش کر تے ہیں۔اس کے علا وہ آکو پنکچر طریقے سے بھی اب درد اورریا حی امر اض کے لیے مغر ب میں بھی تسلیم شدہ ہے۔
یو رپین متبا دل طر یقہ علا ج
مغر ب میں سب سے پہلے جر منی میں ایک شخص نے متبا دل طر یقہ علا ج یعنی ہو میو پیتھی کی بنیا د رکھی۔ اس علا ج کا طر یقہ کار یہ ہے کہ
مر یض کی علا ما ت پر تو جہ دی جا ئے اور اس سے با لو اسطہ مر ض کا علا ج کیا جا ئے۔ جبکہ ایلو پتھی میں بیماری ڈھو نڈ کر نکالی جاتی ہے۔ اس کے علا وہ مر اقبہ،یو گااور ذہنی یکسو ئی پیدا کر نے والی عبا دات سے جسمانی علا ج کیا جاتا ہے۔
پنسلین
ایک قسم کی جڑی بو ٹی ہے جس کو عام زبان میں پھپو ندی کیا جاتا ہے ۔یہ جراثیم کش ہو تی ہے اور کروڑوں لو گو ں کی ہر سال جان بچاتی ہے۔
آکو پنکچر
چینی طر یقہ علا ج جس میں خا ص سو ئیو ں کے ذریعے اعصا ب اور اعضا کو صحت مند رکھا جاتا ہے۔
ایلو پیتھی
علا ج کا عا م مر وجہ طر یقہ ۔۔ جس کا کا م ہے کہ وجہ بیماری ڈھو نڈ کر نکالی جائے اور اس کا قلع قمع کیا جا ئے۔
ہو میو پیتھی
اس کا کام ہے کہ بیماری کی علامتو ں کا علاج کیا جا ئے اور مر یض میں قو ت مد افعت پیدا کی جا ئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں