غذ ا کے ذریعے دل کو مضبو ط رکھیں

دنیا بھر میں اس وقت امر اض قلب سے امو ات کی شر ح میں اضا فہ ہورہا ہے۔ آئے دن ہر دو سر ا شخص حر کت قلب بند ہو نے کے با عث مو ت کے منہ میں چلا جاتا ہے۔ بظا ہر کو ئی ایسی وجہ بھی نظر نہیں آتی کہ جس سے اس بات کا اندازہ لگایا جا سکے کہ دل کے امر اض میں مبتلا لوگوں کی تعداد میں اضافے کی اصل وجہ کیا ہے۔ اگر سو چ کے گھو ڑے دوڑائے جائیں تو یقیناًاس بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ ناقص
خوراک کا استعمال دل کے امر اض کا سبب بن رہا ہے۔ ہم جو پھل اور سبزیوں کااستعمال کرتے ہیں۔ ان میں یقیناًپرانے وقتوں والی نہ طاقت موجودہے اورناہی غذائیت یہی وجہ ہے کہ قو ت مد افعت کمزور ہو نے کی صور ت میں بیماریو ں سے مقابلے کی سکت نہ ہو نے کے برابرہے۔ اس لیے عمرکا تعین کیے بناہی اب لو گ امر اض قلب میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔
دل کی شر یانو ں میں رفتہ ر فتہ چر بی کے ٹکڑے جمع ہو تے رہتے ہیں جو نالیو ں کو بند کر دیتے ہیں اور دل کے دورے کا سبب بنتے ہیں۔ لیکن کچھ غذائیں ایسی ہیں جو اس عمل کو روک سکتی ہیں اس لیے سب سے پہلے سے ہمیں ایک نظر اپنی روزمر ہ غذا پر ڈالنی چا ہیے اور کچھ غذاؤں کو خارج کر کے کچھ کی مو جو دگی کو ضرور ی بنایا جا ئے ۔
ورزش کے ذریعے بھی دل کے امر اض کو ٹھیک کیا جاسکتا ہے ۔
لہسن
لہسن کو اگر پیاز کے ساتھ ملا کر کھایا جا ئے تو اس میں سلفر کی مقدار بڑھ جاتی ہے۔ لہسن میں مو جو د کئی وٹامن اور اینٹی آکسیڈ نٹس دل کے لیے مفید ہیں ۔لہسن میں ایلیسن نہ صر ف دل کو مضبو ط کر تا ہے بلکہ کولیسٹرول اور بلڈ پر یشر کو بھی قابو میں رکھتا ہے اور شریانو ں میں موجود چر بی کو کم کر تا ہے۔
انار
انار دل کی شر یانو ں کو قو ت دیتا ہے۔ اس میں مو جو د طاقتور اینٹی آکسیڈنٹس ایچ ڈی ایل کو لیسٹر ول کی افا دیت کو بڑھا دیتے ہیں۔ جس سے کو لیسٹرول کا بہاؤ معکو س ہو جاتا ہے۔ انار کھانے سے شریانو ں کی خر ابی بھی دور ہو تی ہے۔ انار کا جو س پینے سے دل کی شر یانوں کی تنگی دور ہو تی ہے۔
بگو گو شہ
اس میں صحت مند اینٹی آکسیڈنٹس مو جو د ہو تے ہیں جو خو ن میں شکر کی مقدار کو کم کر تے ہیں۔ اس کا با قا عدہ استعمال چھ ما ہ کی مدت میں بند شریانوں کو کھو ل دیتا ہے۔ یہ بالکل لیمو ں کی طر ح ہو تا ہے لیکن اس کی سطح کھر دری ہو تی ہے۔
ٹما ٹر
ٹما ٹر میں ایک طا قتور اینٹی آکسیڈنٹ لا ئسو پین پایا جاتا ہے۔ امر اض قلب ، بلڈ پر یشر اور کو لیسٹر و ل کو روکتا ہے۔ ما ہر ین ہر روز تین ٹما ٹر کھانے کا مشو رہ دیتے ہیں۔
تیل والی مچھلی
تیل والی مچھلیا ں سامن ، سارا ڈائن اور ما کر ل مچھلیو ں میں قدرتی تیل مو جو د ہو تا ہے۔ تیل والی مچھلیا ں امر اض قلب کی وجہ سے بننے والے ٹر ائی گلیسر ائیڈ کو روکتے ہیں۔ اومیگا تھر ی خو ن کے لو تھڑے بننے سے روکتا ہے اس لیے ماہرین ہفتے میں دو سے تین بار روغنی مچھلی کھانے کا مشو رہ دیتے ہیں۔
دار چینی
یہ خو ن میں شکر کی مقدار کو کم کر تی ہے۔کو لیسٹر ول کو کم کر کے دل کے امر اض کو بڑھنے سے روکتی ہے۔
سبز چائے
سبز چائے کا با قا عدہ استعمال بائیس فیصد مر دوں اور اکتیس فیصد عورتو ں کو دل کے امر اض سے بچاتا ہے۔
گر یپ فروٹ
اس کا رس فا ئبر ، وٹامن سی ، کو لائن اور لا ئسو پین سے بھر پور ہو تا ہے۔ یہ خو ن میں مضرصحت چکنائی کی مقدارکوکم کرتا ہے ۔ جس میں دل کی رگوں کو سخت کر نے والے ٹر ائی گلیسر ائیڈ ز شامل ہیں۔ گر یپ فروٹ میں پیکٹن نامی فائبر ہوتا ہے جو دل کی شر یانو ں کو مضبو ط کر تا ہے۔
گہر ی رنگ والی چا کلیٹ
اس میں ’’ فینیتھا ئلا ما ئن ‘‘مر کب پایا جاتا ہے ۔ چاکلیٹ کی یہ قسم تھکاو ٹ، بے چینی کو کم کر کے تو انائی بحال کر تی ہے۔ اس میں مو جوداینٹی آکسیڈ نٹس اور فلیو و نو لز دل اور دور ان خو ن کو درست رکھتے ہیں۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں