سا ت دن کا ڈائٹ پلا ن

وزن کم کر نے کے لیے آپ کئی ٹو ٹکے اور ورزشیں کر تے ہیں ۔ اس ڈائٹ پرعمل کر کے آپ ہفتے میں ۱۲۰۰ کیلو ری کم کر سکتے ہیں۔
پہلا دن
( فر وٹ ڈائٹ)
صبح: ایک گلا س گر م پا نی میں آدھالیمو ں ڈال کر پیے پھر پندرہ منٹ بعد نا شتہ کر یں
نا شتہ: پھل کھائیں جتنا آپ کھا سکتے ہیں۔
دو پہر کاکھا نا : ایک سینڈو چ اور ایک سیب
رات کاکھا نا: صر ف پھل جو بھی آپ کھانا چاہیں
دو سر ا دن
صبح: ایک گلا س گر م پا نی میں آدھا لیمو ں ڈال کر پیے اور پھر پندرہ منٹ بعد نا شتہ کر یں
نا شتہ : پھل اور ایک گلا س بناچکنا ئی کے دو دھ
دو پہر اوررات کا کھا نا : آپ کی ڈائٹ میں آج سبزیا ں ہیں اس لیے آ پ دو نو ں وقت سبز یا ں کھائیں ابلی ہو ئی، اسٹیم کی ہو ئی، اسٹیر و فرائی کی ہو ئی،اورروسٹ کی ہو ئی سبزیاں کھائیں ذائقے کے لیے آپ نمک ، کالی مر چ، سو یا سو س اور سر کہ شا مل کر سکتے ہیں
چا ہے تو کچی سبزیو ں کی سلا د کھائیں
آپ اس ڈائٹ میں میٹھے آلو،سو یا بین ،نا ریل، مکئی کھانے سے پر ہیز کریں
تیسر ا دن(فر وٹ اور سبزیاں)
صبح: ایک گلا س گر م پا نی میں آدھا لیمو ں ڈال کر پیے پندرہ منٹ بعد نا شتہ کر یں
نا شتہ: پھل اور ایک گلا س بناچکنا ئی کے دو دھ
دو پہر اور رات کا کھانا: آپ اپنی مر ضی سے سبزیاں یا پھل کھا سکتی ہیں
چو تھا دن
صبح: ایک گلا س گر م پانی میں لیمو ں ڈال کر پیے اور پندرہ منٹ بعد نا شتہ کر یں
نا شتہ: ایک ابلا انڈہ اور ایک گلا س فروٹ جو س
دو پہر کاکھانا: سبزی، مسور کی دال اور بر اؤ ن رائس
رات کا کھا نا : ایک پیالی سبزیو ں کا سوپ اور گر ین سلاد
پانچو اں دن
صبح: ایک گلا س گر م پانی میں لیمو ں ڈال کر پیے اور پندرہ منٹ بعد نا شتہ کر یں
نا شتہ: ایک گلا س بغیرچکنا ئی کے دو دھ اور سیب
دو پہر کا کھانا : ایک پیالی گر ین سلا د اور ایک پیالی sprouts
رات کا کھانا: ایک پیالی سبزیو ں کا سو پ اور روسٹ یا اسٹیم سبزی
چھٹا دن
صبح: ایک گلا س گر م پانی میں لیمو ں ڈال کر پیے اور پندرہ منٹ بعد نا شتہ کر یں
نا شتہ : ایک ابلا انڈہ ایک گلاس فروٹ جوس
دو پہر کا کھانا : بر اؤ ن رائس اور کو ئی بھی سبزی کا سالن
رات کا کھا نا :ایک پیالہ گر ین سلاد اور سو پ
ساتو ا ں دن
صبح: ایک گلا س گر م پانی میں لیمو ں ڈال کر پیے اور پندرہ منٹ بعد نا شتہ کر یں
نا شتہ: پھل اور بنا چکنائی کے دو دھ
دو پہر کاکھانا : ایک پیالی گر ین سلا د اور ایک پیالی sprouts
رات کا کھا نا : ایک پیالی سبزیو ں کا سوپ اور گر ین سلاد

اپنا تبصرہ بھیجیں