زیکا وائر س کی ویکسین کی تیاری تیز کر دی گئی

نیو یا رک :زیکا وائر س کی تیاری تیز کر دی گئی۔ ویکسین کے جانوروں پر تجر بات شروع کر دئیے جائیں گے اور پھر ا ن کے تجر بات شروع کر دئیے جائیں گے۔
عا لمی ادارہ صحت کے مطا بق شمالی اور جنو بی امر یکہ کے کئی مما لک میں زیکاو ائر س تیز ی سے پھیل رہا ہے یہ وائرس اب تک کیر پین ،شمالی اور جنو بی امر یکہ کے تیئس مما لک میں پھیل چکا ہے جبکہ سب سے زیادہ متا ثر بر ازیل ہو ا ہے یہا ں سب سے زیادہ کیس دیکھنے میں آئے ہیں۔
عالمی صحت کا کہنا ہے کہ زیکا و ائر س سے متا ثر ہ افر اد کی تعد ادچا لیس لا کھ ہو سکتی ہے۔دو سری جانب زیکا وائر س کی ویکسین پر کام کر نے والے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ویکسین ما ضی کے اندازوں کے بر عکس ایک بر س کے اندر اندر تیار کی جا سکتی ہے۔
ما ہر ین صحت کے مطابق زیکا وائر س سے متا ثر ہ کسی شخص کو کا ٹنے والا مچھر جب کسی اور شخص کو کا ٹ لیتا ہے تو یہ بیماری دو سرے فر د میں بھی منتقل ہو جاتی ہے۔اس کے علاوہ حاملہ ماں سے یہ بیماری بچے کو لگنے کا خطرہ ہو تا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں