زیادہ غصہ کر نے کی ما ہر ین نے بتائی سا ئنسی وجہ۔۔۔ما ہر ین

نیو یا ر ک : زیادہ غصہ کر نا نہ صر ف زندگی میں مشکلات پید ا کر تا ہے بلکہ صحت کے خطر ات کے ساتھ ازدو اجی رشتو ں کو بھی نقصان پہنچاتا ہے۔ ماہر ین کا کہنا ہے کہ زیادہ غصہ کر نے والوں کو معا شر ے میں پسند نہیں کیا جاتا ۔ شکاگویونیورسٹی کے ما ہر ین نے ایک تحقیق کے بعد یہ انکشاف کیا ہے کہ لو گوں کو بار بار غصہ آنے کی وجہ دما غ کا وہ حصہ چھو ٹا ہو تا ہے جو جذ بات کے ساتھ منسلک ہو تا ہے۔ تحقیق کے مطابق ہمارے دما غ میں جذبات کو کنٹرول کرنے والے حصے دراصل ہمارے جا رحانہ رو یے میں اہم کر دار ادا کر تے ہیں۔
ما ہر ین کا کہنا ہے کہ زیادہ غصہ کر نے والے افر ا دکے دما غ میں فر نٹو لیمبک ڈھانچے میں گر ے میٹر کا حجم نما یا ں طور پر کم ہو تا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں