زیادہ بچوں والی دل کے امر اض سے محفو ظ ۔۔۔۔ ما ہر ین

واشنگٹن ( نیٹ نیوز ) طبی ماہرین نے بڑادلچسپ انکشاف کیا ہے کہ جن عورتوں کے زیادہ بچے ہوتے ہیں وہ دل کے امراض سے محفوظ رہتی ہیں۔ ما ہر ین کا کہنا ہے کہ کیلی فورنیا کی یو نیو رسٹی کے گا ئنی یو نٹ کے انچارج کی قیادت میں ہو نے والی اس تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چار یا چار سے زائد بچے پیدا کر نے والی خو اتین کی شریانو ں میں خو ن جمنے کے امکانا ت کم ہو جاتے ہیں جبکہ ایک یا دو بچے پیدا کر نے والی ماؤں کی شریانوں میں خون جمنے کے خدشات زیادہ ہو تے ہیں۔
خو ن کی جسم میں روانی کے سبب زیادہ بچے پید ا کر نے والی خو اتین کو دل کے امر اض لا حق نہیں ہو تے اور وہ دل کے دورے سے محفو ظ رہتی ہیں جبکہ ان کے بر عکس کم بچو ں والی ماؤں میں دل کے دورے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ ما ہر ین نے مز ید با ت کر تے ہو ئے کہا کہ خو اتین کو اپنی اچھی صحت کے لیے کم از کم چار بچے ضرور پیدا کرنے چاہیے تا کہ وہ دل کی بیماری سے محفو ظ رہ سکیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں