زچگی کے بعد ماں کے پہلے چو بیس گھنٹے

حمل ہر عورت کے لیے ایک مشکل اورتکلیف دہ مر حلہ ہو تاہے۔اس کے باوجو د ہر عورت کے لیے وہ لمحہ خو ش کن ہو تا ہے جب وہ ایک بچے کو جنم دیتی ہے۔پیدائش کے فوری بعد کے بارے میں پریشان رہتی ہیں کہ کیا ری ایکشن ہوگا جب وہ اپنے بچے کو جنم دے گی۔لیکن یہ سارے خو ف اور وسو سے دور ہو جاتے ہیں جب وہ بچے کو جنم دیتی ہے۔ خا ص طور پر ان ماؤں کے لیے جو پہلی دفعہ ماں بن رہی ہیں۔
بچے کو جنم دینے کے بعدآپ کی مڈ وائف بچے کو صاف کر کے آپ کے ساتھ لگائے گی۔
ڈاکٹر آپ کے ورجین کو ٹانکے لگا ئے گی۔
آپ کی نبض اور بلڈ پریشر چیک کر ے گی۔
بچے کا مکمل چیک اپ کر وائیں۔
تیس منٹ بعد ڈاکٹر کو چا ہیے آپ کے خو ن کا بہاؤ چیک کر ے کہ کتنا تیز ہے۔ اگر یہ زیادہ تیز ہے تو آپ کو انجکشن لگائے۔
زچگی کے دو گھنٹے بعد آپ بچے کو اپنا دودھ پلائیں۔
اگر آپ کی ڈلیوری نارمل ہے تو ما ں اور بچے کو دو گھنٹے کے لیے بر تھ روم میں رکھیں۔
روم میں شفٹ کر نے کے بعد ماں کو نرم غذا دیں۔
ڈلیوری سے چھ گھنٹے بعد ماں کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا جائے۔
اگر ڈلیوی کے بعد آپ تھکاوٹ، جذباتی دباؤ اور ناز محسوس کر تی ہیں تو یہ نارمل ہے۔
ڈلیوری کے پہلے چو بیس گھنٹے خو ن کا بہاؤ تیز ہو تا ہے اور آپ کو خو ن کے کلاٹ آتے ہیں۔اگر کلاٹ پچاس سینٹی میٹر تک ہو تے ہیں۔ تو اپنی ڈاکٹر کو بتائیں۔
ڈلیوری کے بعد خو ن چار سے چھ ہفتے تک آتا ہے۔
کچھ خو اتین کو ڈلیوری کے بعد یو ٹریس میں درد ہو تا ہے یہ درد لیبر پین جیسا یا پریڈز پین جیسا ہو سکتا ہے۔ اگر آپ کا دو سرا یا تیسر ا بچہ ہے تو یہ درد کم ہو گا جیسا کہ پہلے بچے کی بار محسو س ہو ا تھا۔ آپ گرم بو تل سے کمر اور پیٹ کی ٹکور کر سکتی ہیں۔ اگر فر ق نہ پڑے تو اپنی ڈاکٹر سے رجو ع کر یں۔
پہلے چو بیس گھنٹوں میں آپ کے مقعد میں سو جن اور درد ہو سکتا ہے اس کے لیے آرام کر یں۔
ہر چار گھنٹے بعد برف کی ٹکو ر کر یں۔
چست انڈر گارمنٹس پہنیں اور پیڈ کو مو ٹا کر کے رکھیں۔
اگر آپ کو ٹانکے لگے ہیں تو یہ دو ہفتوں میں ٹھیک ہو ں گے۔
فائبر سے بھر پور غذا لیں۔
پانی کا استعمال زیادہ کر یں اور قبض نہ ہو نے دیں۔ قبض مشکلات پیدا کر ے گی اور ٹانکوں کو خر اب کر نے کا سبب بنے گی۔
شروع میں چھاتی میں اتنا دودھ آئے گا جتنا آپ کے بچے کو ضرورت ہو گی۔
اگر آپ کی زچگی آپریشن سے ہو ئی ہے تو آپ کو اس سے مختلف صورت حال کا سامنا کر نا پڑے گا۔

کیٹاگری میں : ماں

اپنا تبصرہ بھیجیں