رات دیر سے کھانا کھانا نقصان دہ ہو سکتا ہے ۔۔۔ ما ہر ین

اکثر لوگوں کی عا دت ہو تی ہے کہ وہ رات کو دیر سے کھانا کھاتے ہیں۔ اس عا دت میں وہ اتنے پختہ ہو تے ہیں کہ اگر ان کو جلد کھانا پڑ جائے تو ان کو رات سو تے میں بھو ک کا احسا س جا گ جاتا ہے ۔دیر سے کھانا بے تحا شہ بیماریو ں کا موجب بنتا ہے ۔ جس میں معدے کے امراض، بدہضمی اور موٹاپے جیسے مہلک امر اض جنم لیتے ہیں۔ اس کے علاوہ خو اتین میں کینسر کی شر ح میں بھی اضا فہ دیکھا گیا ہے۔
اس لیے حالیہ ہو نے والی ایک تحقیق میں ما ہر ین نے رات دیر سے کھانا کھانے سے سختی سے منع کیا ہے۔
بڑ ھتی ہو ئی مصر وفیات کی وجہ سے انسان کھانا کھانے کے اوقا ت ہی بھو ل بیٹھا ہے۔ جس کی وجہ سے وہ کھانے پینے کے ٹھیک اوقا ت کے مطا بق نہیں چلتے جو ان کے لیے نقصان کا با عث بنتا ہے خا ص طورپر رات کو دیر سے کھانا خو اتین کے لیے نقصان دہ ثا بت ہو تا ہے کیونکہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ رات کو دیر سے کھانے کی عا دی خو اتین میں سینے کے کینسر کے اثر ات بڑ ھ جاتے ہیں۔
امریکن ایسو سی ایشن فا ر کینسر ریسر چ کے سالانہ اجلاس میں پیش کی گئی تحقیق کے مطا بق رات کا کھانا جلد ی کھانے اور رات میں اسنیکس کھانے کی عا دت تر ک کر دینے سے فشا ر خو ن اور شو گر لیو ل کم ہوجاتا ہے ۔جس سے ذیا بیطس جیسی بیماری پید ا نہیں ہو تی۔ تا ہم اس کے
بر عکس رات کا کھانا دیر سے کھانے سے کینسر جیسا مو ذی مر ض لا حق ہو سکتا ہے۔
ما ہر ین کی جانب سے دو ہز ار خو اتین پر تحقیق کے بعد کہا گیا ہے کہ رات کے کھانے اور اگلی صبح کے ناشتے میں ہر تین گھنٹے اضا فے کے باعث خون میں گلو کو ز کا لیو ل چار فیصد کم ہو جاتا ہے۔جب کہ دن میں جتنا مر ضی کھائیں کو ئی فر ق نہیں پڑ تا ۔
محقیقن کا کہنا ہے کہ اس تحقیق میں خو اتین کو واضح طور پر تنبیہ کی گئی ہے کہ وہ رات کو دیر سے کھانا کھانے سے احترازبرتیں خاص طور پراسنیکس کا استعمال تر ک کر دیں تا کہ اگلی صبح نا شتہ کر تے ہو ئے وقفہ لمبا ہو اورآپ کو اس مو ذی مر ض سے سہو لت ہو سکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں