ذیا بیطس کا علاج ابتد ا ء سے کر وائیں ۔۔۔ ما ہر ین

لا ہو ر ( وقت نیو ز) انسانی جسم کے لیے ذیا بیطس بیما ر ی کو دیمک سے تشبیہ دی جاتی ہے۔اس بیماری میں بصا رت کے علاوہ گر دوں کی مجموعی حالت پر بھی انتہا ئی زیادہ منفی اثر ات دیکھے گئے ہیں۔ بعض حالات میں یہ جان لیو ا بھی ہو تی ہے۔امر یکہ کے طبی جر یدے نیو انگلینڈ جر نل آف میڈ یسن میں شو گر کے مر ض کے حو الے سے نئی ریسر چ شائع کی گئی ہے۔ریسرچر کے مطا بق ابتد ا میں ہی اس مر ض کا علاج کر وانا سو د مند ہے ۔ اگر شو گر کو شروع سے زیر علا ج لا یا جائے تو گردوں پر منفی اثر ات کم پڑتے ہیں۔اس ریسر چ کے لیے شو گر کے ڈیڑ ھ ہز ار مریضو ں کو زیر نگر انی رکھا گیا۔جن میں سے کچھ کی علاما ت شروع کی تھیں اور کچھ میں شو گر کی زیادہ علامات پائی گئیں۔ جن میں ابتد ا تھی انکوزیرعلاج لایاگیااوران کوادویات کے کورسز کر وائے گئے۔اس ریسر چ میں تیر ہ سے انتا لیس سال کے افر اد شامل تھے۔ زیر علاج مریضوں میں نہ صر ف شو گر کی علامات کم ہو ئیں بلکہ ان میں گردوں کی پیچیدگیو ں کا خطر ہ بھی کم ہو کر رہ گیا۔ اس ریسر چ میں کئی دو سر ے امر یکی اداروں کا بھی تعاو ن حا صل تھا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں