دو اؤں کو بے اثر کر نے والے جر اثیم امو ات کی وجہ ہوسکتے ہیں۔۔۔ رپورٹ

جنیو ا: پور ی دنیا میں بیکیٹر یا اور جر اثیم ہماری دواؤ ں میں مز احمت کر کے انھیں بے اثر کر رہے ہیں اگر یہی کیفیت رہی اور نئی ادویات نہ بنائی گئیں تو آنے والے سالوں میں بہت سے لوگ مو ت کا شکار ہو جائیں گے۔
اقو ام متحدہ نے ایک رپور ٹ جاری کی ہے کہ ہمارے پاس جو ادویات مو جو د ہیں وہ کئی امر اض کے بیکٹیر یا کو روکنے میں ناکام ہو چکی ہیں۔ جس کی وجہ سے ہر سال لاکھوں افر اد مو ت کا شکار ہورہے ہیں۔ انھو ں نے دو اؤں کے خلا ف جر اثیم کی مز احمت اور ارتقاء کو پوری دنیا کے لیے خطرہ قر ار دیا ہے۔
رپور ٹ میں کہا گیا ہے جر اثیم اور بیکیٹر یا ہماری دو اؤں کے حو الے سے کچھ اس طر ح سے تبدیل ہو رہے ہیں کہ عام بیماریو ں سے بھی شفا مشکل ہو تی جا رہی ہے۔رپور ٹ میں کہا گیا ہے کہ ہم اینٹی با ئیو ٹکس کا بے تحا شہ استعمال کر رہے ہیں جس سے دو اؤں کی تا ثیر ختم ہو تی جا رہی ہے۔ رپور ٹ میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ پہلے مر حلے میں انسانوں اور جانوروں کو انتہائی ضرورت کی حالت میں اینٹی با ئیو ٹکس دی جائیں۔
دنیا بھر کے ما ہر ین نے اس تجو یز کو سر اہا ہے لیکن ساتھ ہی انھو ں نے اس تجو یز پر عمل کر نے کے لیے عالمی مدد کا اظہار کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں