دوران حمل ما ہو اری ہو نا

بہت سی خو اتین کو دوران حمل ما ہو اری باقا عدگی سے ہو تی ہے۔ جس کی وجہ سے وہ پریشان ہو جاتی ہیں۔ انھیں لگتا ہے کہ ما ہو اری کی وجہ ان کا اسقا ط ہو نا ہے۔ لیکن ایسا نہیں ہو تا۔ عمو ماً خو اتین کو دوران حمل با قا عدگی سے ما ہو اری آتی ہے۔ ایسا سو میں سے دس فیصد خو اتین کے ساتھ ہو تا ہے۔ یہ ماہو اری نارمل ما ہو اری سے مختلف ہو تی ہے۔خواتین اس سے اس لیے پریشان ہو جاتی ہیں کہ یہ با قاعدہ تاریخ پر آتی ہے۔ لیکن اس کے بہاؤ میں فرق ہو تا ہے۔ کبھی یہ صر ف داغ کی صور ت ہو تی ہے اور کبھی باقاعدہ ما ہو اری ہو تی ہے۔ اس کا رنگ گہر ا براؤن اور کبھی گلابی رنگ کا ہو تا ہے۔ اس ما ہو اری کو اتنا زیادہ نہیں ہونا چاہیے کہ آپ کو پیڈ بدلنا پڑے۔اگر ایسی صور ت حال ہو تو فور ی ڈاکٹر سے رجو ع کر یں۔
بیس سے پچیس فیصد خو اتین کو اس صور ت حال کا سامنا کر نا پڑ تا ہے۔ اس کی مختلف وجو ہا ت ہو سکتی ہیں۔
جما ہو ا خو ن کا نکلنا
کسی انفیکشن کا ہو نا
کسی جر اثیم کا چڑ چڑا پن
حمل کا اپنی جگہ پر نہ ہو نا
اسقا ط کا ہو نا
وہ خو اتین جن کو ہلکی سی بلیڈنگ ہو تی ہے یہ صحت مند بچے کی علامت ہو سکتی ہے۔ لیکن اگر آپ کو ہلکی بلیڈنگ کے بعد خو ن کا بہاؤ تیز ہو جائے،پیٹ میں درد ہو،کمر اور ٹانگوں میں خو ن کے ساتھ درد کی شکایت ہو تو یہ نارمل ہر گز نہیں ہو سکتا اس کو مس کیر ج کا خطر ہ ہو سکتا ہے۔
اگر آپ کو ہر ما ہ تاریخ پر ماہو اری ہو تو اس کے لیے آپ اپنی ڈاکٹر سے لازمی رجو ع کر یں تاکہ اس بات کی تسلی کی جائے کہ یہ نارمل بات ہے یا کسی خطرے کی علامت ہے۔
دوران حمل ما ہو اری کی وجہ ہارمو نز کی بے قا عدگی بھی ہو سکتی ہے۔ اس کے علاوہ اسے کوئی انفیکشن بھی سمجھا جا سکتا ہے۔
کچھ خو اتین کو پہلی سہ ما ہی میں ما ہو اری جیسا درد بھی ہو تا ہے اور کبھی یہ درد شد ت بھی اختیار کر لیتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ بچہ دانی میں بچہ نشو ونما پا رہا ہے۔ جس کی وجہ سے یہ صور ت حال پید ا ہو تی ہے۔ لیکن اگر یہ درد مسلسل بر قر ار رہے تو اپنی معا لج سے مشورہ کر یں۔
کچھ خو اتین ایسی بھی ہوتی ہیں جن کو با قا عدہ ما ہو اری ہو تی ہے اس کے باوجو د وہ صحت مند حمل رکھتی ہیں۔ اس بات کو پریشان کن
قر ار نہیں دیا جا سکتا کیو نکہ بعض اوقا ت یوٹر س چھو ٹا ہو نے کی وجہ سے بھی بلیڈ نگ جاری ہو جاتی ہے۔ اس سے مس کیر ج کا خطر ہ بھی ہو سکتا ہے لیکن عمو ما ً ایسی صور ت حال میں جب بچہ ٹھیک ہو تو ڈاکٹر یو ٹر س کا منہ ایک چھوٹے سے آپریشن سے بند کر دیتی ہیں۔ جسے زچگی کے وقت کھو ل دیا جاتا ہے۔ ایسا بچے کو محفو ظ رکھنے کے لیے کیا جاتا ہے۔
ایسی خو اتین جو حمل کے دوران ما ہو اری کی با قا عدگی سے گزر رہی ہو ں وہ اپنے معا لج سے ضرور رابطہ کر یں۔

کیٹاگری میں : ماں

اپنا تبصرہ بھیجیں