دانتوں کو ٹھنڈ ا گر م لگنا اور علا ج

دانت اگر نا زک ہو جائیں تو ان کو ٹھنڈ ا گر م لگنے کی بیما ر ی لا حق ہو جا تی ہے۔یہ ایک تکلیف دہ بیمار ی ہے جس میں انسان نہ کچھ گر م کھا سکتا ہے اور نہ ہی کچھ ٹھنڈ ا پی سکتا ہے اگر یہ بیمار ی بڑ ھ جا ئے تو دانتو ں کو ہو ا لگنے سے بھی درد ہوتا ہے ۔
جو لو گ تر ش اور کھٹی چیز یں کھانے کے عا دی ہو تے ہیںیا جو بہت زیا دہ ٹھنڈ ا اور بر ف کھانے کے شو قین ہو تے ہیں عموماً ان کو یہ مر ض لا حق ہوتا ہے ۔ متو ازن غذ ا کی کمی کی وجہ سے بھی دانتوں کو ٹھنڈاگرم لگنے کے مرض میں مبتلا ہوسکتے ہیں اس کے لیے ضروری ہے کہ اپنی خوراک کومتو ازن رکھیں۔
اپنی خو ر اک میں دو دھ ، انڈے خا ص طور پر انڈوں کی زردی،کیلشیم اور وٹامن ڈی کا استعمال کر یں۔
سیب ، کیلا ،آم اورامر ود فا ئبر حا صل کر نے کا ذریعہ ہو تے ہیں جو دانتوں کو پلا ک لگنے سے محفو ظ رکھتا ہے اور دانتوں کو ٹھنڈ ا گر م نہیں لگتاہے۔
معد ے کی خر ابی اور رطو با ت کی زیا دتی بھی اس کا سبب بنتی ہے۔
سنگتر ے کے چھلکے دھو پ میں اچھی طر ح سکھا لیں اور ان کا سفو ف بنا کر دانتوں کی ما لش کر نے سے دانتوں کے بیشتر انفیکشن دور ہوں گے۔
سر سو ں کے تیل میں چٹکی بھر نمک لے کر اس سے دانتوں کی ما لش کر یں اس سے آرام ملے گا اور پانچ منٹ بعد کلی کر لیں۔
دس گرام کا لی مرچ میں شہد پچاس گرام ملا کراسے صبح شام دانتوں پر ملیں اور دس منٹ منہ بند رکھیں ۔
سر خ پھٹکر ی ایک پاؤ نیم کے پتے ایک پاؤ نیم کا چھلکا ایک پاؤ لو نگ سو گر ام میٹھا سو ڈا ایک سو پچیس گر ام
ان سب کو پیس کر سفو ف بنا لیں اور ناشتے سے قبل اور رات سو نے سے پہلے اس منجن کے ساتھ دانت صا ف کریں مسلسل تین دن کے استعمال سے دانتوں کو گر م ٹھنڈ ا لگنا بند ہو جا ئے گا ۔
لو نگ کا تیل دانتو ں پر لگانے سے اس مر ض سے چھٹکا را مل جائے گا ۔ اس کے بعد کلی نہ کر یں اور سو جائیں صبح اٹھ کر کلی کر لیں۔
ما جھو پھل لے کر اسے باریک پیس لیں اور چھان لیں اور اس کا منجن کر نے سے ٹھنڈا گر م لگنا بند ہو جائے گا۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں