خو بصور تی کے خوبصور ت راز

پسی ہو ئی چینی کو منہ دھو تے ہو ئے صابن کے ساتھ لگا لیں اور پھر اس کا مساج کر یں خا ص طور پر اس جگہ جہا ں بلیک ہیڈز ہو ں اس سے چہرہ نکھر ے گا اورچہرے پر ملائمت اور چمک آئے گی۔
سیب کا سر کہ ایک کھانے کا چمچ لے کر ایک چو تھائی کھانے کے چمچ لیمو ں میں شامل کر یں اور چہر ے پر بیس منٹ لگانے کے بعد مساج کر یں اس سے چہر ے کی خو بصور تی میں اضا فہ ہو گا۔
بیسن، ملک پاؤڈر،ہلدی اور شہد ملا کر مکسچر بنا لیں اور بیس منٹ لگا رہنے دیں یہ اچھا مساج ہے جس سے چہر ے کی رنگت نکھر جائے گی۔
لیمو ں کے رس میں شہد ملا کر چہرے پر بیس منٹ لگا رہنے دیں پھر تازے پانی سے دھو لیں۔ اس سے چہرے کے داغ دھبے دور ہو نگے۔
چہر ے پر سیاہ دھبے نمو دار ہو ں تو ان پر سبز رنگ لگائیں۔
گر دن کی مر جھائی کھال کے لیے کھیر ے کے ٹکڑے لے کر آنکھو ں پر دس منٹ کے لیے رکھیں کھیرے کے اثر سے جلد تر و تازہ ہو جائے گی۔
دودھ میں زیتو ن کا تیل ملا کر پینے سے چہرے پر نکھار آتا ہے۔
شکر کے شر بت میں لیمو ں کا رس ملا کر پینے سے رنگ صاف ہو تا ہے۔
کارن فلور میں دودھ اور لیمو ں ملا کر چہرے پر لگائیں اس سے رنگت صاف ہو جاتی ہے۔
زیتو ن یا بادام کا تیل رات سو نے سے پہلے گر دن پر لگا کر مساج کر یں صبح ٹشو سے صاف کر لیں۔ ایسا ہفتے میں تین بار کر یں۔ اس سے گر دن کی رنگت صاف ہو جائے گی۔
آنکھو ں کے نیچے ہلکے اور سو جن کو دور کر نے کے لیے آلو اور کھیر ے کا جو س مکس کر کے لگائیں اس سے یہ ختم ہو جائیں گے۔
چہرے کے کیل مہا سے دور کر نے کے لیے میتھی کے پتوں کو گرائنڈ کر کے اس میں لیمو ں کا رس ملا کر چہرے پر لگائیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں