خشک خو با نی کے فو ائد

خشک خو با نی ایک صحت افز ا پھل ہے جو سا ر اسا ل دستیا ب ہو تا ہے ۔ چھو ٹے سے اس دانے میں بے تحاشہ طاقت اور غذائیت ہو تی ہے۔اس کا استعمال آپ کو کئی طبی امر اض سے محفو ظ رکھتا ہے۔
بڑ ھا پے کو قبل ازوقت آنے سے روکتا ہے ۔
اس کے استعمال سے نظر تیز ہو تی ہے نیز اعصا بی کمزور ی کو دور کر تی ہے۔
جسما نی طا قت میں اضافہ کر تی اور لر زہ کی بیماری سے نجا ت دیتی ہے۔
گھٹنے، جو ڑ اور پٹھو ں کی مضبو طی کے لیے اہم ہے ۔
دل و دما غ کو مضبو ط کر تی ہے۔
کھا نا کھانے سے پہلے خشک خو بانی کا استعمال ہمارے نظا م انہظا م کو بہتر بناتا ہے۔
قبض دور کر نے میں معا و ن ہو تی ہے۔
خشک خو بانی میں فا ئبر کی بھاری مقدار مو جو د ہو تی ہے جو جسم میں کو لیسٹر و ل کی سطح کو کم کر تی ہے جس سے دل کے امراض کے خطر ات میں کمی واقع ہو تی ہے۔
اس میں مو جو د آئر ن خو ن کی کمی کو پور ا کر تا ہے۔
ما ہو اری کے دنوں میں خشک خو بانی کا استعمال خو ن کی کمی نہیں ہو نے دیتا۔
اس میں پا یا جا نے والا اینٹی آ کسیڈنٹس کینسر جیسے مو ذی مر ض کے لا حق ہو نے کے خطر ات کو کم کر تے ہیں۔ اس کے بیج کینسر کی افزائش کا خا تمہ کر تے ہیں۔
اس میں پا یا جانے والا فا ئبر نظا م ہضم کو بہتر کر تا ہے بلکہ میٹا بو لک کی کا ر کر دگی کو بھی مز ید فعال بنا تی ہے جو وزن کم کر نے میں مفید ہے۔
اس میں کم مقدار میں کیلو ریز پائی جاتی ہیں جو وزن کو بڑ ھنے نہیں دیتی ۔
اس میں وافر مقدار میں کیلشیم پایا جاتا ہے جو ہڈیو ں کو مضبو ط بنا تا ہے اس کے علاوہ اس میں پایا جا نے والا پو ٹا شیم جسم کے لیے فا ئدہ مند ہے ۔
خشک خو بانی جلد کے بیشتر مسائل کو حل کر نے میں اہم کر دار ادا کر تی ہے۔سورج کی روشنی سے ہو نے والی جلن ،خارش اور ایگزیما میں آرام دیتی ہے ۔
کیل مہا سو ں اور جلد کی خو بصور تی کے لیے اس کا استعمال بہتر ین ہے۔
خو بصور تی اور طا قت میں اضا فہ کر نے کے لیے تین عدد خشک خو بانی اور ایک چھوہارالے کراسے ایک کپ پانی میں بھگودیں صبح اٹھ کرمیش کر لیں اور اس میں شہد ڈال کر پی لیں( سر دیو ں میں اس پانی کو نیم گر م کر لیں)۔

اپنا تبصرہ بھیجیں