بیر یز کے فو ائد

بیریز ایک ایسا پھل ہے جو ذائقے میں مزیدار ہو نے کے علاوہ مختلف رنگوں میں دستیاب ہوتا ہے۔ یہ مہنگا ہو نے کی وجہ سے کھانے میں بہت کم استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کا استعمال صر ف کھانوں کو سجانے اور ان میں ذائقہ بڑھانے کے لیے کیا جاتا ہے۔ اس میں منرلز، وٹامنز اور فائبر کی وافر مقدار پائی جاتی ہے۔
یہ دانتوں کی نشو ونما کے لیے مفید ہیں۔
یورین انفیکشن میں ان کا استعمال بہترین ہے۔
نظام انہظام کے امراض میں فائدہ مند ہے۔
دماغ کو تیز کر نے اور اس کی نشو ونما میں اہم کر دار ادا کر تی ہیں۔ یاداشت کو تیز کر نے کے علاوہ دماغ کو مضبو ط کر تی ہیں۔
کینسر سے حفا ظت کر تی ہے۔
وزن کم کر نے میں مدد دیتی ہے۔
دل کو مضبو ط کر تی اور کو لیسٹرول کو گھٹاتی ہیں۔
اس میں مو جو د اینٹی آکسیڈنٹ تباہ خلیوں کو نکالتی اور بیماریوں کے خلاف قو ت مدافعت پیدا کر تی ہے۔
بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے بہترین ہے خاص طور پر ان کے لیے جن کو لو بلڈ پریشر کا مسئلہ ہو۔
ذیابیطس کے مریضوں کے لیے فائدہ مند ہے۔
یورین کے انفیکشن کو روکتی ہے۔
مسلز کو مضبو ط کر تی ہے۔
معدے کے مریضوں کے لیے فائدہ مند ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں