بڑھتی بچیو ں کے لیے خو بصورتی کے راز

جس طر ح پو ت کے پاؤ ں پالنے میں نظر آجاتے ہیں با لکل ایسے ہی لڑکیا ں کم عمری میں ہی حسن اور میک اپ کی دلدادہ ہو تی ہیں۔کبھی وہ ما ں کا میک اپ پکڑے حسن کو نکھارتی نظر آتی ہیں اور کبھی سہیلیو ں سے مل کر اپنی بڑھتی جلد کے مسائل کو لے کر پریشان رہتی ہیں۔ اگر دیکھا جائے تو یہ ہی وہ عمر ہو تی ہے جب آپ اپنی جلد کی حفا ظت کر کے اس کو خو بصور ت اور دلکش بنا لیں لیکن ہو تایہ ہے کہ چھو ٹی عمر میں بچیو ں کو آئینہ دیکھنے کی بھی اجاز ت نہیں دی جاتی فی الفو ر زما نہ اس بات کو اگر نظر انداز کر کے لڑکیو ں کو ان کی جلدپر تو جہ دینے کی طر ف مائل کیا جا ئے تو غلط نہ ہو گا۔
بڑھتی عمر میں خو د کو جو اں رکھنے کے لیے کو شش کر نے کے بجائے چھو ٹی اور بڑھتی عمر سے اپنے آپ پر تو جہ دی جائے تو بہتر رہتا ہے تا کہ آپ کی جلد نر م و ملائم اور چمکدار رہ سکے۔
کلینز نگ
اپنے دن کا آغاز اپنے چہرے کی کلینز نگ سے کریں تا کہ سارا دن کی گر د و غبار سے بچا جا سکے۔
ٹو نگ
جب آپ کا چہر ہ صاف ہو جائے تو چہرے پر ٹو نگ کریں اس کے لیے اچھی قسم کا ملائم ٹو نر کا استعمال کر یں۔ ٹو نر کو کاٹن سے چہرے کے مسامو ں پر لگائیں۔
موئسچر ائز نگ
ٹو نگ کر نے کے بعد چہرے پر کسی اچھی موئسچر ائز نگ کر یم یالو شن سے مساج کر یں تا کہ جلد صحت مند رہ سکے اور چہرے کی خشکی ختم ہو۔
اسکر ب
اپنے چہرے پر ہفتے میں ایک بارا سکر ب کر یں تا کہ مر دہ خلیے صا ف ہو سکیں۔ اس کے لیے اگر آپ گھریلوا سکرب کا انتخاب کر یں تو بہتر رہے گا۔اپنے چہرے کو چینی سے اسکر ب کر یں۔
اپنے ناخن کا خیال رکھیں۔
اپنے ناخنوں کو پیلا ہو نے سے بچائیں اس کے لیے مہینے میں ایک بار مینی کیور ضرور کر وائیں اگر اس کے لیے آپ وقت نہیں نکال پا رہیں تو کسی اچھے لو شن سے ہاتھوں اور ناخنو ں کا مساج کر یں۔
اپنے ہو نٹوں کو موئسچر ائز کر یں۔
رات سو نے سے پہلے ہو نٹوں پر پٹرولیم جیلی لگائیں۔ اس سے ہو نٹ کی مر دہ جلد اتر جائے گی۔
با لوں کو آئل کریں۔
گر م تیل کا مساج آپ کے بالوں کی جڑوں کو مضبوط بناتا ہے۔ہفتے میں دو بار تیل کا مساج کر یں۔
بالوں کو کنڈیشنر کر یں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں